پیر , 9 دسمبر 2019

بشار الاسد

تدمر پر حملہ امریکا کے اشارے پر ہوا : بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صوبہ حمص کے تدمر یا پالميرا شہر پر داعش کا حملہ، امریکا کے اشارے پر ہوا ہے اور امریکی فوجی دہشت گردوں کے مقابلے میں کچھ کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔بشاراسد نے تدمر پر داعش کے حملے میں امریکا کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پالميرا …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک، دہشت گردوں کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں:صدر بشارالااسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، حلب میں عام شہریوں سے بھی زیادہ دہشت گردوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے آرٹی، ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہر پالمیرا میں دہشت گرد گروہ کے حالیہ وحشیانہ حملوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہ کئے جانے …

مزید پڑھیں »

شام میں بحالی امن ہماری اولین ترجیح ہے: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پورے ملک میں امن و استحکام کو بحال کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہے اور قومی آشتی کے لئے بھی کوششیں جاری رہیں گی، شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں ویٹیکن کے سفیر ماریو زیناری سے ملاقات میں کہا کہ دمشق میں ویٹیکن کے …

مزید پڑھیں »

حلب کی آزادی سے جنگ کا نقشہ بدل جائے گا : بشار الا اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشارالاسدنے کہا ہے کہ دمشق اور حمص میں شکست کے بعد اب حلب میں دہشت گردوں کی آخری امید ہے اور حلب کی مکمل آزادی، شام کی جنگ کا نقشہ بدل دے گی۔ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شام کے تمام علاقوں کو آزاد …

مزید پڑھیں »

5 سالہ شامی بچے اومران کی تصویر جعلی تھی۔بشارالاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)ریوٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ شام کی افواج عوام کو تحفظ دینے کی قانونی ذمہ داری کے تحت پرعزم ہیں کہ وہ الیپو شہر کو دہشت گردوں سے پاک کر دیںگی۔ قانون اور آئین کے مطابق یہ ہمارا مقصد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور داعش میں کوئی فرق نہیں: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ا سرائیل اور داعش میں کوئی فرق نہیں۔ جمعرات کو ایک روسی اخبار( کومسومولسکایا پراودا)سے انٹرویو میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں شام کے صدر کا کہنا تھا کہ’’میرے لیے یہ بات عجیب سی ہےکہ داعش نے کبھی بھی اسرائیل کو دھمکی نہیں دی ، نہ ہی …

مزید پڑھیں »

شام جنگ جیتنے کے لیے حلب پر قبضہ ضروری ہے: اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ حلب میں ان کی فتح سے یہ شہر ایک ایسا ‘سپرنگ بورڈ’ (قلابازی لگانے والا تختہ) بن جائے گا جہاں سے پورے ملک پر دوبارہ قبضہ کیا جا سکتا ہے۔ شامی صدر نے کہا کہ اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے کہ اس علاقے کی ‘صفائی جاری رکھی …

مزید پڑھیں »

مغرب شام کی خودمختاری قبول نہیں کرتا ہے: بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام ایک آزاد و خودمختار ملک ہے جبکہ مغرب دوسرے ملکوں کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا ہے۔ذرائع کے مطابق بشار اسد نے جمعرات کے روز روسی اخبار کامسامولسکایا پراودا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شام نے روس، ایران اور حزب اللہ کے تعاون سے امریکہ، …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک امریکی پالیسیوں کے تابع ہیں: بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک امریکی پالیسیوں کے تابع ہیں اور وہ ٹھوس موقف اپنانے اور آزادانہ فیصلہ کرنے کی جرات نہیں رکھتے- بشار اسد نے کہا کہ یورپی ممالک نے سیاسی میدان میں کبھی بھی آزادانہ طور پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور انہوں نے ہمیشہ آنکھیں بند کرکے امریکی حکومت …

مزید پڑھیں »

عوام دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے فوج کا ساتھ دیں: بشارالاسد کی اپیل

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اپنے ملک کی فوج کا ساتھ دیں۔ذرائع کے مطابق شام کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر بشار اسد نے جمعرات کے روز اس بات پر زور دیا کہ شامی فوج دہشت …

مزید پڑھیں »