پیر , 20 مئی 2019

بشار الاسد

پورے ملک پر اپنی عملداری بحال کروں گا: بشارالاسد

عالمی طاقتوں کے شام میں جنگی اقدامات اور کارروائیاں روکنے پر اتفاقِ رائے کے ایک دن بعد شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک پر اپنا کنٹرول بحال کریں گے۔ جمعے کو فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ شام میں باغیوں کو شکست دینے میں کچھ …

مزید پڑھیں »