پیر , 17 جون 2019

حسن روحانی

ایران نے دہشت گردی کو دنیا کے دیگر علاقوں میں پھیلنے سے روک دیا ۔ صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو دنیا کے دیگر علاقوں میں پھیلنے سے روک دیا ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا کے سربراہی اجلاس …

مزید پڑھیں »

مشترکہ ایٹمی معاہدے پرعمل نہ کیا گیا تو ایران بھی اس سے نکل جائےگا; حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یکطرفہ طور پر مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی نہیں رہ سکتا۔ صدر حسن روحانی نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے میں شریک ممالک نے اس پر عمل نہ کیا تو ایران …

مزید پڑھیں »

علاقائی سلامتی کے لیےایران روس تعلقات کا فروغ اہم ہے، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران حسن روحانی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ بشکک میں روس کے صدر ولادی میر پوتین سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران روس تعاون صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک توانائی اور …

مزید پڑھیں »

ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کا خواہاں ہے،صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ بن گیا ہے۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی حکومت نے گذشتہ دو برسوں میں وسیع پیمانے پر بین الاقوامی قوانین کی …

مزید پڑھیں »

جاپان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتےہیں، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران ٹوکیو تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران باہمی مفادات کے دائرے میں رہتے ہوئے جاپان کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور سے اقتصادی میدان میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔تہران میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے کہ وہ غلط راستہ ہے ، صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اپنا زور کھوچکی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقدامات اقتصادی دہشت گردی کی کھلی مثال ہے کیونکہ امریکا نے گذشتہ ایک سال کے دوران براہ راست ایرانی عوام پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کشیدگی کا اصلی سبب ،حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے ساتھ تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کشیدگی کا اصلی سبب ہے۔ صدر حسن روحانی نے ایران اور جاپان کے باہمی تعلقات کو تاریخی اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کسی بھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔تہران کے …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے میں امریکی کی واپسی تک کسی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں ہیں، حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آئے گا تب تک اس کے مد مقابل ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کا سلسلہ جاری رہےگا۔صدر حسن روحانی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام سامراجی طاقتوں کے سامنے سرتسلیم نہیں کریں گے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایرانی عوام سامراجی طاقتوں کے سامنے سرتسلیم نہیں کریں گے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ایران کے عوام منطق اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور باہمی احترام کے بنیاد پر مذاکرات کے قائل ہیں۔مختلف عالمی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی …

مزید پڑھیں »