بدھ , 23 اکتوبر 2019

حسن روحانی

ایران تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور کیمیائی ہتھیاروں کی بھینٹ چڑھنے والا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے …

مزید پڑھیں »

ایران کے تیل کی فروخت پرامریکی پابندیاں غیر موثر ،حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔صدر مملکت نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ امریکی سمجھ رہے تھے کہ وہ ایران کے تیل کی برآمدات کا سلسلہ منقطع کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے مگر …

مزید پڑھیں »

اقتصادی پابندیاں لگاکر ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام ہوگی، حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تینوں افواج کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعہ ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ سربراہی اجلاس میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بھی موجود تھے ۔ صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک، چین اور روس کے ہمراہ اپنے حتمی پیکیج کو پیش اور لاگو کریں گے:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک مقالے میں واضح کیا ہے کہ یورپی ممالک، چین اور روس کےہمراہ امریکی پابندیوں کی تلافی کرتے ہوئےاپنے حتمی پیکیج کو پیش اورلاگو کریں گے۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ اسی صورت میں جاری رہ سکتا ہے جب اس سےایرانی قوم کو بھی فائدہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود بہت سے ایشیائی اور یورپی ممالک ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔بدھ کو کابنیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی نئی سازشیں بھی شکست سے دوچار ہوں گی۔ …

مزید پڑھیں »

ایران نے اپنی تدبیروں کے ذریعے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردے گا:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گاصدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پارلیمنٹ میں خزانہ ، صنعت و معدن وتجارت اور محنت و سماجی امور کی وزارتوں کے لئے نامزد وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینے سے متعلق ہونے والے اجلاس میں اپنے خطاب …

مزید پڑھیں »

خاشقجی قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ، انسانی حقوق تنظیم کے لئے بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں جمال خاشقجی کے قتل …

مزید پڑھیں »

مشترکہ ایٹمی معاہدہ مہم نہیں بلکہ ملکی مفادات مہم ہیں:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ مہم نہیں بلکہ ملکی مفادات مہم ہیں۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے میدان میں ایران کو بہت بڑی فتح نصیب ہوئی اور پوری دنیا اس بات کا …

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی کامیابی اور امریکہ کی شکست کا مظہر: صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہیگ میں عالمی عدالت کے ایران کے حق میں فیصلے کو ایرانی قوم کی فتح اور امریکہ کی شکست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے واضح کیا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیاں ظالمانہ اور متعصبانہ ہیں۔ صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو …

مزید پڑھیں »

ایران کی حقانیت اور امریکہ کی منہ زوری ثابت ہو گئی،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو نیویارک سے واپس تہران پہنچ کر ایک بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے مواقف کو کھل کر بیان کیا گیا، کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکہ کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ صدر مملکت …

مزید پڑھیں »