منگل , 21 مئی 2019

حسن روحانی

ایران کی تیل برآمدات کو روکنا امریکہ کی بڑی غلطی: صدرحسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنا امریکی حکام کا غلط فیصلہ ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی، صدر ڈاکٹر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ہر روز ایرانی عوام کے خلاف نت نئی سازشیں کی ہیں لیکن ہمیشہ ان کی سازشیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکا، ایران کے خلاف سبھی …

مزید پڑھیں »

کوئی بھی تہران اور اسلام آباد کے روابط کو متاثر نہیں کرسکتا، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے سریع الحرکت ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر …

مزید پڑھیں »

ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے;صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔ صدر …

مزید پڑھیں »

سپاہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کی مکاری ہے: صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کو مکارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توہین، ایرانی مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم کی توہین ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج جمعرات کے …

مزید پڑھیں »

سپاہ علاقے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں سب سے آگے ہے،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی علاقے میں آزادی کی محافظ اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں پش پیش ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں امریکی فوجیوں پر ایران کی پوری نظر ہے اور وہ ایران کے خلاف کوئی …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم قطعی طور پر کامیاب و کامران ہے : صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے 1397 کے سال کو کامیابی کے ساتھ عبور کیا اور ایرانی قوم قطعی طور پر کامیابی و کامرانی کے ساتھ مسائل و مشکلات پر غلبہ پائے گی۔صدر مملکت نے ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

امریکہ بھول جائے کہ وہ دوبارہ ایران پر مسلط ہوجائے گا، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدرحسن روحانی نے کہا کہ دشمن نے ایران کو زک پہنچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رکھا ہے لیکن اسے اپنے مقاصد میں ناکامی کا منہ دیکھنا …

مزید پڑھیں »

ایران اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں عوامی اجتماع سے اپنے خطاب میں کہا کہ تہران اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی ہم آہنگی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور کسی کو ایران اور عراق کے تعلقات میں خلل ایجاد کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اطلاعات کے مطابق اقتصادی ہم آہنگی کونسل کا اجلاس صدر حسن …

مزید پڑھیں »