اتوار , 21 جولائی 2019

حسن روحانی

جوہری معاہدہ ہماری اخلاقی فتح کا ثبوت ہے: ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) جوہری معاہدہ ہماری اخلاقی فتح کا ثبوت ہے،ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر ‘حسن روحانی’ نے ہفتہ کے روز تہران میں یونیورسٹیوں اور ٹیکنالوجی مراکز کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے جامعہ تہران میں ایک خصوصی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کے استعمال کے …

مزید پڑھیں »

تہذیب عاشورہ پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے درس ہے، ڈاکٹر سید حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عاشورہ کی ثقافت پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر اپنی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ آج دنیا کے بہت سے ممالک اور قومیں ایسی ہیں جو …

مزید پڑھیں »

ایران کو اپنے دفاع کے سلسلے میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں;سید حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے منعقد فوجی پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی سے ملک کے دفاع کے سلسلے میں اجازت نہیں لیں گے ہم اپنے عہد پر اسی وقت تک باقی ہیں جب تک فریق مقابل اپنے عہد پر باقی ہے۔ صدر حسن …

مزید پڑھیں »

ایران کے موقف سے سبھی ملکوں کا اتفاق ہے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کی صورتحال اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کے موقف سے سبھی ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد نیویارک سے واپس تہران پہنچنے پر مہرآباد ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت کے اقدامات سے خطے میں دہشت گردی کو فروغ ملا:حسن روحانی کا جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب میں امریکہ کو مخآطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو خطے میں امریکی عوام کےاربوں ڈالر خرچ کرنے کے سلسلے میں جواب دینا چاہیے اور وضاحت کرنی چاہیے کہ اس نے امریکی عوام کے اربوں ڈالر …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکا کے لئے مہنگا پڑے گا:ڈاکٹر حسن روحانی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو اس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے ہوئے ہیں امریکی ٹی ویژن چینل …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں:سید حسن روحانی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این کو انٹرویو دینے کے ساتھ ساتھ،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، فرانس اور آسٹریا کے صدور اور سویڈن کے وزیر اعظم سے بھی ملاقاتیں کیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے پیر اور منگل کی درمیانی شب نیو …

مزید پڑھیں »

جامع ایٹمی معاہدہ خطے اور دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گا :حسن روحانی کا امریکہ میں خطاب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم ایرانی شہریوں اور دانشوروں کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدہ خطے اور دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گا۔ صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عالمی معاہدے توڑنے میں کبھی پہل نہیں کرے …

مزید پڑھیں »

ایران کے حقوق کو پامال کرنے والوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا:سید حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنے وعدوں پر قائم و دائم ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کل رات نیو یارک میں امریکہ میں بسنے والے ایرانیوں، مشہور شخصیات اورعمائدین کی شرکت سے منعقد ہونے والی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو متنبہ …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین امریکا کو ٹھوس اور واضح پیغام دے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے وہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کو واضح اور ٹھوس پیغام دے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا ذکرکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »