پیر , 20 مئی 2019

حسن روحانی

سعودی عرب نفرت پھیلانا اور اپنے ہمسایوں کو روندنا بند کرے:ایرانی صدر

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں موجود اپنے سب سے بڑے حریف سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ نظریاتی سطح پر نفرت پھیلانا اور اپنے ہمسایوں کو روندنا بند کرے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’خاص ممالک …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی پھیلا رہے ہیں:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی پھیلا رہے ہیں، مشترکہ کوششوں سے دہشت گردوں کو تنہا کر سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ نائن الیون حملوں نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن جنگ میں دھکیل دیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کا دفاع ایران کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کی امنگوں کی حمایت ہم اپنے مذہبی عقائد، قومی اور انسانی اقدار کی بنیاد پر کرتے ہیں اور ان کا دفاع ہماری خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ حسن روحانی نے وینزویلا میں منعقد ہونے والے غیر وابستہ تحریک کے 18ویں سربراہی اجلاس …

مزید پڑھیں »

دنیا میں امن و استحکام کے قیام کیلئے مل کر کوشش کرنی ہوںگی: حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سب کو علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعہ کے روز ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ونزویلا روانہ ہونے سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاقے اور دنیا …

مزید پڑھیں »

مسلم ممالک سعودی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی صدر روحانی نے اپنے ایک پیغام میں سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے مسلمان ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکومت کے شام اور یمن میں جنگی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ ’’خطے کے ممالک سعودی حکومت کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ ان کو سزا دی جا سکے۔ …

مزید پڑھیں »

منیٰ کے مظلوم شہیدوں کا خون ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا:سید حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے صد عن سبیل اللہ کے سنگین جرم کا ارتکاب کرکے اپنا مکروہ چہر دنیائے اسلام کے سامنے پیش کردیا ہے گذشتہ سال منی کے المناک حادثے میں سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں »

شہید رجائی فیسٹول سےایرانی صدرڈاکٹر حسن روحانی کا خطاب

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو تہران میں شہید محمد علی رجائی فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب اور قومی مفاد کا تحفظ، اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی اہم ترجیح ہے- انہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے سے …

مزید پڑھیں »

خطے میں دہشت گردی کا سبب امریکی اقدامات ہیں،حسن روحانی

تہران: (مانٹیرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے پھیلنے کا سبب امریکی اقدامات ہیں، امریکا دنیا بھر میں شرپسندی پھیلا رہا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بین الاقوامی سطح پر متحد ہوکر لڑی جانی چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں ایک اجلاس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

علاقے میں دہشتگردی کا ذمہ دار امریکہ ہے،حسن روحانی

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے پھیلنے کا سبب امریکی اقدامات ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں دفاع مقدس کے دور کے حکومتی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان اور عراق پر امریکہ کی لشکرکشی نہ ہوتی اور …

مزید پڑھیں »

  دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئےاتحاد امت کارگر ہتھیار ہے:حسن روحانی

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک )ذرائع کے مطابق تہران میں عراق کے اسپیکر سلیم الجبوری سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ عراق میں مذہبی اور نسلی اکائیوں کے درمیان اتحاد کو مضبو ط تر بنا کر دہشت گردوں کو شکست دی جاسکتی ہے۔ صدر حسن روحانی نے دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج اور عوام کی کامیابیوں …

مزید پڑھیں »