منگل , 16 جولائی 2019

حسن روحانی

’’حسن روحانی کی زندگی’’ اور ’’سیاسی سفر‘‘: ایک جائزہ

پیدائش: سرخه، (صوبہ سمنان) ایران پورا نام: حسن فریدون شادی: صاحبه عربی روحانی‬‎ تعلیم: بی۔اے، یونیورسٹی آف تہران 1972ء، ایم۔فل، گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی، برطانیہ 1995ء، پی۔ایچ۔ڈی، گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی، برطانیہ 1999ء مذہب: اسلام دیگر خصوصیات: حسن روحانی ایک عالم دین بھی ہیں اور ان کا مذہبی لقب ’’حجۃالاسلام‘‘ ہے جو عام طور پر علماء کرام کے لیے استعمال کیا جاتا …

مزید پڑھیں »

صدر حسن روحانی سے چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔تہران میں چین کے وزیردفاع چانگ وان کوانگ سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور دوسروں کے معاملات میں بعض ملکوں کی ناجائز مداخلت، دنیا کو …

مزید پڑھیں »

امریکی انتخابات کے نتائج سے کوئی اثر نہیں پڑے گا،صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے نتائج سے ایران کی پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرحسن روحانی نے کہا کہ ایران کی پالیسیاں ایرانی عوام کی خواہشات کے مطابق بنائی جاتی ہیں اورکسی بھی دوسرے ملک میں حکومت کی تبدیلی سے اس پر کوئی اثر …

مزید پڑھیں »

خطےمیں دہشت گرد حکومتوں کے قیام کا خطرہ ہے، حسن روحانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کئی ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے اقتدار میں آ جانے کا خطرہ ہے۔ صدر روحانی نے یہ بات یورپی یونین کی اعلیٰ اہلکار موگیرینی کے دورہء ایران کے موقع پر کہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے یورپی یونین کی خارجہ امور …

مزید پڑھیں »

طاقتور ملک دہشت گردوں کا استعمال کرتے ہیں، حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے صوبے مرکزئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بغیر اجازت کسی بھی ملک میں مداخلت خطرناک ہے۔ عراق اور شام کی جانب سے درخواست کے بغیر اگر کوئی ملک فوج بھیج کر قبضہ جما لے تو اس سے خطرناک صورت حال پیدا ہو جائے گی۔ ترکی کی جانب سے عراقی شہر …

مزید پڑھیں »

ایران مشرق وسطی سمیت دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا خواہاں: صدر روحانی

تہران(مانیٹرینگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران مشرق وسطی سمیت دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا خواہاں ہے برآمدات کے قومی دن کے موقع پر ایک اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے صدر ایران کا کہنا تھا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ دنیا والوں کو دکھایا جائے کہ سیاست اور معیشت …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کی حمایت نہ کرتےتوداعش حکومت بنا چکی ہوتی ،حسن روحانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دنیائے اسلام کو بچانے کا واحد حل شدت پسندی کے ساتھ مقابلہ کرکے اعتدال کو رواج دینے میں مضمر ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر حسن روحانی نے ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں علمی، ثقافتی اور ذرائع ابلاغ کے ماہرین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

اگلا امریکی صدرکون ہوگا؟ یہ بات ہمارے لئے اہم نہیں، حسن روحانی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ میرے ملک کیلئے یہ بات غیر اہم ہے کہ امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں دلچسپی سے قطعِ نظر ہماری خواہش ہے کہ جو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نفرت پھیلانا اور اپنے ہمسایوں کو روندنا بند کرے:ایرانی صدر

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں موجود اپنے سب سے بڑے حریف سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ نظریاتی سطح پر نفرت پھیلانا اور اپنے ہمسایوں کو روندنا بند کرے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’خاص ممالک …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی پھیلا رہے ہیں:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی پھیلا رہے ہیں، مشترکہ کوششوں سے دہشت گردوں کو تنہا کر سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ نائن الیون حملوں نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن جنگ میں دھکیل دیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »