پیر , 23 ستمبر 2019

حسن روحانی

ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔سہ ملکی سرکاری دورے سے واپسی پر تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ خطے کے حالات کے پیش نظر ایران اور ہمسایہ …

مزید پڑھیں »

امریکی اقدامات مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خلاف ہیں:ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایران کے بارے میں جو رویہ اپنا رکھا ہے اس سے حکومت امریکہ پر عالمی اعتماد کم ہو جائے گا۔ تہران میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےدارالحکومت تہران میں تیسویں عالمی وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور یہ کیسا کینہ ہے کہ جسے اسرائیل کے بجائے ہم ایکددوسرے کی نسبت دل میں رکھے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن …

مزید پڑھیں »

شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی اور اسلام و سیرت نبوی کے پیرو ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبھی مسلمانوں کو پیغمبراسلام (ص) کی تعلیمات کے زیرسایہ اتحاد و برادری …

مزید پڑھیں »

ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ رہے گا : حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شامی عوام اور فوج کے ہاتھوں دہشت گرد گروہوں کی شکست اور شہر حلب کی آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، انسانی و اسلامی ذمہ داری کے طور پر ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ رہے گا اور متاثرین اور پناہ گزینوں کی ہر ممکن مدد کرے …

مزید پڑھیں »

اسلامی یکجہتی اور اختلافات سے پرہیز ایران کی ناقابل تبدیل حکمت عملی ہے :حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے ایران میں دینی اقلیتوں کے بارے میں کہا ہے کہ قومی اتحاد، اسلامی یکجہتی اور اختلاف و تفرقے سے پرہیز اسلامی جمہوریہ ایران کی ناقابل تبدیل حکمت عملی ہے۔تہران میں عید میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ایران کے اہلسنت علماء اور نمائندوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکی سینٹ کا بل، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے دن ایرانی پارلیمنٹ میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہرگز مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں کسی بھی وعدہ خلافی، تاخیر اور خلاف ورزی پر ٹھوس اقدامات کرے گا۔ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

زائرین کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔عراق کے شہر حلہ میں دہشت گردانہ حملے اور ایران میں ٹرین کے ایک حادثے میں زائرین کی شہادت کے بعد کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے متعلقہ …

مزید پڑھیں »

’’حسن روحانی کی زندگی’’ اور ’’سیاسی سفر‘‘: ایک جائزہ

پیدائش: سرخه، (صوبہ سمنان) ایران پورا نام: حسن فریدون شادی: صاحبه عربی روحانی‬‎ تعلیم: بی۔اے، یونیورسٹی آف تہران 1972ء، ایم۔فل، گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی، برطانیہ 1995ء، پی۔ایچ۔ڈی، گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی، برطانیہ 1999ء مذہب: اسلام دیگر خصوصیات: حسن روحانی ایک عالم دین بھی ہیں اور ان کا مذہبی لقب ’’حجۃالاسلام‘‘ ہے جو عام طور پر علماء کرام کے لیے استعمال کیا جاتا …

مزید پڑھیں »

صدر حسن روحانی سے چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔تہران میں چین کے وزیردفاع چانگ وان کوانگ سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور دوسروں کے معاملات میں بعض ملکوں کی ناجائز مداخلت، دنیا کو …

مزید پڑھیں »