پیر , 20 مئی 2019

حسن روحانی

دورہ عراق دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل : ایرانی صدر

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام کے بعد وطن پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا. اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی گزشتہ رات تہران پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کل تین روزہ عراق کا دورہ کریں گے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل11 مارچ کو3 روزہ دورے پرعراق کیلئے روانہ ہوں گے۔صدارتی ہاوس کی اطلاع رسانی کے معاون پرویز اسماعیلی کا کہنا ہے صدر مملکت کا دورہ عراقی وزیراعظم کی دعوت پر انجام پا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے بیشتر ممالک ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا کوئی ملک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتا یہاں تک کہ امریکہ کے اتحادی مغربی ملکوں تک کا یہ کہنا ہے کہ ایران کے خلاف یہ پابندیاں شروع ہی سے نادرست رہی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے جمعرات …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقدامات غیر انسانی ہیں: صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ادویات پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گیلان میں اہم شخصیات اور ماہرین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام بلا وجہ من گھڑت اور جھوٹے دعوی کرتے ہیں کہ وہ ایرانی عوام …

مزید پڑھیں »

ایران، بحری، بری اور فضائی شعبوں میں خود کفیل ہے: ایرانی صدر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو غیرعلاقائی طاقتوں کی ضرورت نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندرعباس میں فاتح آبدوز کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور خطے کے ممالک ایک دوسرے کے ساتھ علاقائی پانیوں …

مزید پڑھیں »

ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے اتوار کے روز جنوبی ایران میں واقع بندر لنگہ کے عوام سے اپنے خطاب میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی خطے کا سب سے بڑا مسلہ ہے، ڈاکٹر حسن روحانی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران نے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے تمام ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روس کے شہر سوچی میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے بات چیت میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تمام ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

خطے میں دہشت گردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت ہے:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردوں کی حالیہ کارروائی کو …

مزید پڑھیں »

امریکی سازشوں سے ایرانی عوام کا عزم متاثر نہیں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتوں خاص طور سے امریکی سازشوں سے ایرانی عوام کا عزم و ارادہ ہرگز متزلزل نہیں ہو سکتا۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کے مظاہروں اور ریلیوں میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کا ذکر …

مزید پڑھیں »

ایران :جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر روحانی کا خطاب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور …

مزید پڑھیں »