پیر , 20 مئی 2019

حسن روحانی

ایرانی عوام نےہمیشہ امریکی سازشوں کو شکست دی،صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی حکام کے غلط اندازوں کی وجہ سے ہی ہر دور میں امریکا کو ایرانی عوام کے مقابلے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران میں مقیم غیر ملکی سفرا …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیابی سے ہمکنار ہوا، صدر ڈاکٹر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی ؒکو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔کابینہ کے ہمراہ امام خمینی ؒ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ امام خمینی ؒ دور حاضر کے سب …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا مقصد صرف ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنا رہا ہے، کہا ہے کہ امریکی حکام کے ایران مخالف عزائم پورے نہیں ہو …

مزید پڑھیں »

امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈال کر کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کابینہ کے وزیروں اور صوبائی گورنروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی طاقت و توانائی کی وجہ سے امریکی حکام کو پریشانی لاحق ہے اسی …

مزید پڑھیں »

ایران اپنے اہداف سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹے گا، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا اور وہ اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ایران کے شمالی صوبے گلستان میں صوبائی کونسل کے ارکان سے خطاب کرتےہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ آج ایران اقتصادی جنگ کی حالت میں ہے۔ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

ایرانی، آزادی کا چالیسواں جشن سڑکوں پر منائیں گے: ڈاکٹرحسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات امریکی حکام کو جنہوں نے کہا تھا کہ ایرانی عوام چالیسویں جشن آزادی کو نہیں دیکھ سکیں گے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام آزادی کا چالیسواں جشن سڑکوں پر منائیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل رات صوبہ گلستان کے شیعہ اور سنی علماء …

مزید پڑھیں »

میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے مرحوم سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

تمام فلسطینی گروہ متحد ہو کر اپنے حقوق کی جدوجہد کریں،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور جدوجہد جاری رکھ کر ہی اپنے پامال شدہ حقوق حاصل کر سکتی ہے۔ڈاکٹرحسن روحانی نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ سے گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے مظالم و جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل کی برآمدات روکنے میں امریکہ نا کام ہو گا: صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی تیل اور تیل کی مصنوعات کی برآمدات روکنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکے گا۔بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ دشمنوں کے دباؤ اور پابندیوں کے باوجود ایران کی اقتصادی صورت حال مثبت اور …

مزید پڑھیں »

دفاع وطن کے لئےعیسائی برادری کی قربانیاں قابل قدر ہیں،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاع وطن کے حوالے سے ملک کی ارمنی عیسائی برادری کی قربانیوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔نئے عیسوی سال کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی دفاع وطن کے لیے قربانی دینے والے عیسائی شہید، الفرڈ گبری کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ کو تحائف پیش کیے۔ شہید …

مزید پڑھیں »