پیر , 20 مئی 2019

حسن روحانی

2019 کا آغاز، ایرانی صدر کا عالمی رہنماؤں کے نام تہنیتی پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔ایوان صدر کے پریس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق صدرحسن روحانی نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر تمام عالمی سربراہوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نئے عیسوی سال کی آمد سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ ایران میں طاقتور نظام کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حسن روحانی نے آج منگل کے روز تہران میں پارلیمنٹ میں نئے سال کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکمران خطے میں ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں اسی …

مزید پڑھیں »

ایران تمام مسلمانوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، پڑوسی ممالک کو اپنا بھائی سمجھتا ہے اور ہم تمام مسلمانوں کے سامنے دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہےعالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر اسلامی انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے سامنے جھکنا آئندہ نسلوں سے خیانت: ایرانی صدر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سنیچر کو تہران میں بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

ایران تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور کیمیائی ہتھیاروں کی بھینٹ چڑھنے والا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے …

مزید پڑھیں »

ایران کے تیل کی فروخت پرامریکی پابندیاں غیر موثر ،حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔صدر مملکت نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ امریکی سمجھ رہے تھے کہ وہ ایران کے تیل کی برآمدات کا سلسلہ منقطع کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے مگر …

مزید پڑھیں »

اقتصادی پابندیاں لگاکر ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام ہوگی، حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تینوں افواج کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعہ ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ سربراہی اجلاس میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بھی موجود تھے ۔ صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک، چین اور روس کے ہمراہ اپنے حتمی پیکیج کو پیش اور لاگو کریں گے:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک مقالے میں واضح کیا ہے کہ یورپی ممالک، چین اور روس کےہمراہ امریکی پابندیوں کی تلافی کرتے ہوئےاپنے حتمی پیکیج کو پیش اورلاگو کریں گے۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ اسی صورت میں جاری رہ سکتا ہے جب اس سےایرانی قوم کو بھی فائدہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود بہت سے ایشیائی اور یورپی ممالک ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔بدھ کو کابنیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی نئی سازشیں بھی شکست سے دوچار ہوں گی۔ …

مزید پڑھیں »

ایران نے اپنی تدبیروں کے ذریعے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردے گا:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گاصدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پارلیمنٹ میں خزانہ ، صنعت و معدن وتجارت اور محنت و سماجی امور کی وزارتوں کے لئے نامزد وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینے سے متعلق ہونے والے اجلاس میں اپنے خطاب …

مزید پڑھیں »