جمعرات , 18 جولائی 2019

سید حسن نصراللہ

حسن نصر اللہ کبھی چھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتا ہے : رای الیوم

رای الیوم نے لکھا کہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے حالیہ خطابوں میں اسرائیل کی غاصب حکومت کے خلاف دھمکی بھرا لہجہ استعمال نہیں کیا تھا تاہم انہوں نے المنار ٹی وی کے رپورٹر عماد مرمل سے گفتگو کرتے ہوئے بہت ہی ٹھوس لہجے میں باتیں کیں ۔ ان کے جوابوں سے ان دنوں کی یاد آگئی جب وہ …

مزید پڑھیں »

اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہے:سید حسن نصر اللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل مکڑی کے جال سے کہیں زیادہ کمزور ہے۔ سید حسن …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے خطاب کریں گے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے رہنما لبنان کے مقامی وقت کے مطابق رات کے ساڑھے نو بجے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے خلاف سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔عالمی یوم قدس کے موقع پر بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ایک اجتماع کو خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

متحد ہو کرسینچری ڈیل کا مقابلہ کیا جائے، سربراہ حزب اللہ لبنان

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اس بارے میں سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی مخالفت اور اس سازشی منصوبے کا مقابلہ کریں۔حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ہفتے کی رات غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کی انّیسویں …

مزید پڑھیں »

امریکہ بعض خائن عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا چاہتا ہے:سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 میں حزب اللہ کی اسرائیل پر فتح اور جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر سن 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ جولان کی طرح جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتا۔ حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

ایران امریکا کشیدگی،سربراہ حزب اللہ کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سیّد حسن نصراللہ نے ایران امریکا کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران پر حملے کی صورت میں حزب اللہ خاموش نہیں رہے گی‘۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی برسوں سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس وقت پہنچی ہے اس کی ماضی قریب …

مزید پڑھیں »

لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی …

مزید پڑھیں »

داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیڑنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش گروہ کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف ہمہ گیر تعاون کی ضرورت ہے;سید حسن نصر اللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی اندرونی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بہت بعید ہے کیونکہ اسرائیل اندرونی طور پر جنگ کے لئے آمادہ نہیں، سعودی عرب اور امارات صدی کے معاملے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ نے امام …

مزید پڑھیں »