جمعرات , 14 نومبر 2019

سید علی خامنہ ای

عراق اور لبنان کے ہمدردوں کو سب سے پہلے بدامنی کا علاج کرنا چاہیے

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایئر ڈیفنس یونیورسٹی کے فوجی جوانوں سے خطاب میں عراق اور لبنان میں جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عراق اور لبنان کے ہمدردوں کو سب سے پہلے بدامنی کا علاج اور دونوں ممالک کے عوام کو بھی قانونی دائرے میں مشکلات کا حل تلاش کرنا …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل سے نمٹنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

تہران : سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے صیہونی ریاست اور امریکا کو دوسری قوموں کے خلاف کشیدگی اور جنگ پھیلانے والے دو عناصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی دباو کے سامنے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں قائم امام حسین (ع) …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کی دو قومیں ایمان اور محبت اہلبیت کی وجہ سے باہم متصل

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران اور عراق کی دو قوموں کے قلوب اور ابدان اللہ تعالی پر ایمان اور اہلبیت علیھم السلام کے ساتھ محبت کی وجہ سے ایکدوسرے سے متصل ہیں اور ان کا باہمی اتصال و اتحاد روزبروز مضبوط اور مستحکم ہوتا جائےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت …

مزید پڑھیں »

حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے …

مزید پڑھیں »

اربعین مارچ روز بروز آفاقی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔رہبرانقلاب اسلامی نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے …

مزید پڑھیں »

امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی …

مزید پڑھیں »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوام پر ہونے والے ظلم و بربریت کو روکے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلی حکام نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

فتح یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم کی ہی ہوگی ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام کی قیادت میں اس تحریک کے ایک وفد نے منگل کی …

مزید پڑھیں »

حجاج کرام کے نام آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم اور عظيم پیغام میں فرمایا: اسلامی مزاحمتی محاذ کی ہمت اور ایمان کے ذریعہ صدی معاملہ ناکام ہوجائےگارہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول فرمائی۔ …

مزید پڑھیں »