جمعرات , 20 جون 2019

سید علی خامنہ ای

امریکہ ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) برادر اسلامی ملک ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا: امریکہ ،بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا۔ سپریم لیڈر نے اس ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا بدلہ لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں کی منصوبہ بندی امریکا صیہونیوں اور خلیج فارس کی ایک حکومت نے کی تھی،گزشتہ روز قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھہتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبرانقلاب …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےحجۃ الاسلام اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقررکردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ کونسل کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی کی اس عہدے پرماموریت کے اختتام اور ان کی دو دہائیوں …

مزید پڑھیں »

دشمن ،انقلاب اسلامی پر ضرب وارد کرنے کی تلاش میں ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے شہداء کے بعض اہلخانہ سے ملاقات میں ملک میں حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کے دشمن مختلف طریقوں منجملہ دولت و ثروت اورہتھیاروں کے ذریعہ انقلاب اسلامی پر ضرب وارد کرنے اور خلل ایجاد کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

مظلوم شہید کا ناحق بہایا جانے والا خون جلد رنگ لائے گا: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

شہید باقر النمر کا خون رنگ لائے گا شہید باقر النمر کا خون رنگ لائے گا Posted by Iblagh News on Sonntag, 31. Dezember 2017 تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین شہید باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی …

مزید پڑھیں »

دشمن کی پہچان اور اس کا مقابلہ علماء کی اہم ذمہ داری ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے راہ خدا ، جہاد اور شہادت کے میدان میں علماء کی وسیع پیمانے پر موجودگی اور قربانیوں کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی تبلیغات کونسل کے ملک بھر کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تبلیغات کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: وہ حکام جن کے پاس آج ملک کے انتظامی امور ہیں یا ماضی میں رہے ہیں انھیں ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایرانی قوم …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حریف سے کشتی لڑنے سے انکار پر ایرانی پہلوان کو امام خامنہ ای کا خراج تحسین

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرمعظم حضرت ‘آیت اللہ خامنہ ای’ نے عالمی ریسلنگ کے حالیہ مقابلوں میں اسرائیلی حریف کے سامنے کشتی لڑنے سے انکار پر نامور ایرانی پہلوان ‘علی رضا کریمی’ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایرانی پہلوان علی رضا کریمی نے گزشتہ روز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ امام سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔رہبر معظم …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکاء کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمان آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ، ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور ایرانی …

مزید پڑھیں »

مسلح افواج کی تقویت قوم کے تحفظ کی ضامن ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم اور نظام اسلامی کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی طاقت میں روز افزوں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز مالک اشتر فیسٹیول کی منتخب …

مزید پڑھیں »