جمعرات , 20 جون 2019

سید علی خامنہ ای

اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے محکمہ پولیس کے اعلیٰ کمانڈروں اور افسران سے ملاقات میں سائبر سیکورٹی کو یقینی بنانے میں پولیس کے کردار کو انتہائی اہم بتایا اور فرمایا کہ محکمہ پولیس کو چاہئے …

مزید پڑھیں »

امریکا کو اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔یوم مئی کی آمد اور ہفتہ محنت کشاں کی مناسبت سے پورے ملک کے محنت …

مزید پڑھیں »

داعش کی شکست میں ایرانی افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔قرآن کریم کے چھتیسویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور یوم پاسدار کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کے کمانڈروں اور جوانوں نیز ان کے اہل خانہ سے …

مزید پڑھیں »

عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی اور عراقی اقوام کے اعتقادی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات کی …

مزید پڑھیں »

مغربی اور امریکی سیاستدان حقیقت میں وحشی ہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا …

مزید پڑھیں »

نوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب کاخصوصی پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کے خصوصی پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائے: بسم ‌اللّه ‌الرّحمن ‌الرّحیم یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال. اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس …

مزید پڑھیں »

دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مشکلات میں پھنس گیا ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی نے امریکہ کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حکومت کو ملکی وسائل کی تقسیم ، فلاح و بہبود ، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی اور پیشرفت کے لحاظ سے دنیا کی کامیاب حکومتوں کی صف میں قراردیتے ہوئے فرمایا: اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا …

مزید پڑھیں »