منگل , 25 جون 2019

سید علی خامنہ ای

عالمی سامراج کو شکست دینے کیلئے ایمان کی طاقت ضروری ہے:آیت اللہ خامنہ ای

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک )آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ملک کی وزارت انٹیلی جینس کو اسلامی نظام کا اہم و حساس مورچہ اور بیدار چشم بینا قرار دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وزیر انٹیلی جینس اور وزارت انٹیلی جینس کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک ملاقات میں سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ،سعودی تعلقات عالم اسلام سے غداری کے مترادف ہیں:سید علی خامنہ ای

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان سے ایک بار پھر امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کا بے نتیجہ ہونا، امریکیوں کی وعدہ خلافی اور ان کی باتوں پر اعتماد نہ کرنا ثابت ہو گیا۔پیر کی صبح ملک کے مختلف صوبوں کے عوامی وفود سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام میں پھیلی بدامنی کا سرچشمہ سامراجی طاقتیں ہیں : سید علی خامنہ ای

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید کی نماز کے خطبوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت کی تعریف کی ۔تہران کی مرکزی نماز عید کے خطبوں میں انہوں نے فرمایا کہ سال کے سب سے طولانی اور گرم دنوں میں پورے ایران میں لوگوں نے روزہ رکھ …

مزید پڑھیں »

ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی طرزعمل میں تقوی کو باقی رکھنے کی ضرورت ہے:آیت اللہ خامنہ ای

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)آیت اللہ خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر ہم سامراجی محاذ کے سامنے ڈٹ جانا اور اسلامی جمہوری نظام کے شایان شان عزت تک پہنچنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی طرزعمل میں تقوی کو باقی رکھنے اور اسے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔آیت اللہ خامنہ ای …

مزید پڑھیں »

مرحوم حمید سبزاوری انقلاب اسلامی کے وفادار رہے:رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم حمید سبزاوری انقلاب اسلامی کے ساتھ زندہ اور وفادار رہے۔ان خیالات کا اظہار رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے نامور ، معروف اور انقلابی شاعر مرحوم حمید سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کیا۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں فرمایا: مرحم حمید سبزواری نے شعر اور ادب کے …

مزید پڑھیں »

امام خمینی ؒ کا انقلاب سامراجی طاقتوں کیخلاف برسرپیکار ہونے کا شعور بخشتا ہے:رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت امام خمینی ؒنے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات دلائی۔ ان خیالات کا اظہار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

عالمی استعمار ایران کی علمی اقتصادی اور تمدنی پیش رفت کا مخالف ہے: رہبر انقلاب اسلامی

اسلام (مانٹیرنگ ڈیسک )رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طلبہ تنظیموں کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ استکباری طاقتوں کی ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کے مقابلے میں صف آرائی کا اصل مقصداس بات کو قرار دیا کہ یہ طاقتیں ہمیں سرنگوں کرنا چاہتی ہیں اگر ان طاقتوں کے سامنے …

مزید پڑھیں »

اسلامی نظام کے مقابلے میں استکباری محاذ ہمارے نوجوانوں کی شناخت بدلنے ،امیدو نشاط اور جوش و جذبہ چھیننے کے در پے ہے:رہبر انقلاب اسلامی

اسلام (مانٹیرنگ ڈیسک )رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی تمام طلبہ یونینز کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی استکبار سے جنگ کے اہم میدان کو جوانوں کا موضوع قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ اسلامی نظام کے مد مقابل موجود استکباری محاذ اور …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی خود مختاری کا دفاع ہر صورت میں کرے گا:رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔ آپ نے فرمایا کہ اسلامی نظام کا مقابل محاذ ایرانی جوانوں کے دینی اور انقلابی تشخص کو تبدیل کرنے اور ان کو امید اور جذے سے محروم کرنےکے درپے ہے اور اس محاذ کے مقابلے کا …

مزید پڑھیں »

شام میں فوجی مداخلت کی مکمل حمایت کرتے ہیں،آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں فوجی مداخلت کی حمایت کرتے ہوئے بشار الاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والے پاسداران انقلاب کے افسروں اور سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی’ کے مطابق سپریم لیڈر نے ان خیالات کا اظہار شام میں …

مزید پڑھیں »