منگل , 25 جون 2019

سید علی خامنہ ای

امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد ہے، امریکی عوام نہیں، رہبر انقلاب اسلامی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو شرپسندی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا جب تک خباثت اور رذالت جاری رکھےگا ایرانی عوام بھی امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔آٹھ فروی انیس سو اناسی کو ایرانی فضائیہ کے افسران و جوانوں نے تہران کے علوی کالج میں …

مزید پڑھیں »

یوم کشمیر:امام خامنہ ای کا کشمیری مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈرامام خامنہ ای کی جانب سے کشمیری مظلوم مسلمانوں کی بارہا حمایت کے بعد اس ملک کے جوانوں نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے کشمیری مظلوم عوام کی حمایت میں امام خامنہ ای کے فرمودات کے بینر اٹھا کریکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں »

حوزہ علمیہ قم کو دینی مشکلات دور کرنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں فرمایا: حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کی اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دفتر تبلیغات اسلامی …

مزید پڑھیں »

علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہ ہونے پائے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیراعلی تعلیم، کوگنیٹیو سائنس ریسرچ سینٹر کے اراکین، سائنسدانوں، محققین اور ممتاز اسکالروں نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے …

مزید پڑھیں »

ملک کو بیرونی طاقتوں سے نجات دلانے والا ہر اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبران‍قلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے اسلامی مرکز میں منعقدہ یورپ میں مقیم ایرانی طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی فیڈریشن کے ترپن ویں سالانہ اجلاس کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کے وعدوں پرکوئی اعتبارنہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی جدوجہد آئندہ چند برسوں میں مکمل کامیابی سے ہمکنار ہو جائے گی:آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں فرمایا: فلسطین قدرت کے ساتھ باقی رہےگا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آئندہ چند برسوں میں فلسطینی قوم کو مکمل کامیابی مل جائےگی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کے واضح معادلہ اور …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اور حکام، امریکہ کے بھیانک چہرے کی حقیقی پہچان ہیں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے خفیہ مکروہ اور بھیانک چہرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ اورامریکی حکام، امریکہ کے خفیہ اور بھیانک چہرے کی حقیقی پہچان ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے …

مزید پڑھیں »

ایسا کام کریں تاکہ دشمنوں میں ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ رہے:آیت اللہ العظمی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: آپ اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اس قدر اضافہ کریں تاکہ دشمنوں میں ایران کی عظیم قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ ہرے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے ایران کے مؤمن ، مخلص اور ولولہ انگيزجوانوں کو …

مزید پڑھیں »

تہران: بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خطاب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔ رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اتوار کو ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے …

مزید پڑھیں »