منگل , 25 جون 2019

سید علی خامنہ ای

عراقی عوام دشمنوں کی ہر سازشوں کو ناکام بنادیں گے،سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک …

مزید پڑھیں »

دنیا کی موجودہ جنگ عزم وارادہ کی جنگ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دنیا کی موجودہ جنگ کو عزائم اور ارادوں کی جنگ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ معذور کھلاڑیوں نے اپنے گرانقدر اقدام سے اس بات کو ثابت کر دیا کہ وہ ثقافتی اقتدار و آزادی اور مستحکم عزم و ارادے کے مالک ہیں۔ رہبر …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی کے فروغ میں علماء ، بزرگوں اور شہداء کی قربانیاں باعث فخر ہیں: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شہدائے قزوین کی یاد میں کانفرنس سے خطاب میں فرمایا: جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ کی صورت میں مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 14 آبان 1397 ہجری شمسی میں شہدائے قزوین کی یاد میں اجلاس منعقد کرنے والے اہلکاروں …

مزید پڑھیں »

امریکہ پہلے سے بہت زیادہ کمزور ہوچکا ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب میں گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کی تمام سازشوں اور چیلنجوں کو …

مزید پڑھیں »

دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔ ایران کے بااستعداد اور غیر معمولی ذہانت کے حامل دانشوروں اور طلبا کی ایک بڑی تعداد نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی- …

مزید پڑھیں »

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی ماڈل کی دستاویز تیار ہو جانے کے بعد کہ جس میں آئندہ پانچ عشروں میں ایران کی ترقی و پیشرفت کے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ کی روزگار ،مہنگائی جیسی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روزگار، مہنگائی اور بینکنگ جیسی بعض اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اور فیصلوں پر تاکید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تینوں قوا کے سربراہان اور اعلی حکام کا بعض اقتصادی موضوعات پر ڈھائی گھنٹے تک …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم ناقابل شکست قوم ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔ رہبر …

مزید پڑھیں »

فوجی پریڈ پرحملے میں سعودی عرب اور امارات کا ہاتھ ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اھواز میں فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ہاتھ ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں فوجی پریڈ پر حملے کرنے والوں نے پوری ایرانی قوم پر حملہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اہواز کے دھشتگردانہ حملے کے موقع پر قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایسے شقی القلب ایجنٹ جو بے گناہ عورتوں، بچوں اور مردوں پر فائرنگ کرتے ہیں، انسانی حقوق کا دم بھرنے والے جھوٹے اور ریاکار دعویداروں سے وابستہ ہیں اور ان سے مسلح افواج کی پریڈ کی صورت میں ایرانی قوم کی طاقت کا جلوہ برداشت نہیں ہو …

مزید پڑھیں »