جمعہ , 23 اگست 2019

سید علی خامنہ ای

دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔ ایران کے بااستعداد اور غیر معمولی ذہانت کے حامل دانشوروں اور طلبا کی ایک بڑی تعداد نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی- …

مزید پڑھیں »

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی ماڈل کی دستاویز تیار ہو جانے کے بعد کہ جس میں آئندہ پانچ عشروں میں ایران کی ترقی و پیشرفت کے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ کی روزگار ،مہنگائی جیسی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روزگار، مہنگائی اور بینکنگ جیسی بعض اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اور فیصلوں پر تاکید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تینوں قوا کے سربراہان اور اعلی حکام کا بعض اقتصادی موضوعات پر ڈھائی گھنٹے تک …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم ناقابل شکست قوم ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔ رہبر …

مزید پڑھیں »

فوجی پریڈ پرحملے میں سعودی عرب اور امارات کا ہاتھ ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اھواز میں فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ہاتھ ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں فوجی پریڈ پر حملے کرنے والوں نے پوری ایرانی قوم پر حملہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اہواز کے دھشتگردانہ حملے کے موقع پر قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایسے شقی القلب ایجنٹ جو بے گناہ عورتوں، بچوں اور مردوں پر فائرنگ کرتے ہیں، انسانی حقوق کا دم بھرنے والے جھوٹے اور ریاکار دعویداروں سے وابستہ ہیں اور ان سے مسلح افواج کی پریڈ کی صورت میں ایرانی قوم کی طاقت کا جلوہ برداشت نہیں ہو …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کو ایک طاقتور اور تن آور درخت قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانوں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں »

صدر اردوغان کی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات/ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات میں حظے میں جاری کشیدگی اور مشکلات کا اصلی سبب امریکہ کو قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر سخت تشویش ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی ممالک کے درمیان …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گیا ہے;آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی روسی صدر سےگفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں شام میں امریکہ کو نکیل ڈالنے کے کامیاب نمونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو شام ميں تاریخی شکست کا سامنا ہے اور امریکہ شام میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم باہمی اتحاد کے ذریعہ دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا سکتی ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے موجود شرائط میں عوام، حکام اور دانشوروں کی اہم ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »