ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

سید علی خامنہ ای

ایران نے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری معاہدے سے متعلق امریکا کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کرتے ہوئے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ایران، امریکا کی جانب سے پیش کردہ پیکج پر زیادہ توجہ نہیں دے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت خارجہ کے حکام، دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بڑا غلط تصور ہے اور یورپی ممالک کےپیکیج کا انتظار بھی نہیں کرنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کی حق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو شخص اور حکومت حج ابراہیمی کا راست روکے گی وہ ” صد عن سبیل اللہ ” کی مرتکب قرار پائےگي۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: اسلامی نظام کی تشکیل اور سیاسی …

مزید پڑھیں »

ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانائی رکھتی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کو اپنے یہاں میٹنگ …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے مقاصد میں ناکام رہے گا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا جیسی دنیا کی سفاک ترین طاقت گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران کےعوام کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکی ہے اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے دشمن ایک بار پھر اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہیں گے۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی نابودی یقینی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔عید الفطر کے موقع پر ملک کے اعلی حکام اور تہران میں مقیم اسلامی ملکوں کے سفیروں نیز عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو خطے میں شکست و ناکامی کا سامنا ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطے میں امریکہ کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر نے خود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے 7 ٹریلین ڈالر اس خطے میں خرچ کئے ہیں جو سب کے سب برباد ہوگئے اور امریکہ خطے میں بڑی مقدار میں پیسہ خرچ …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کا راہ حل فلسطینیوں کے ریفرنڈم پر مشتمل ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غزہ میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کے سکوت پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ریفرنڈم پر مشتمل ہے۔ رہبر معظم …

مزید پڑھیں »

ایک میزائل کا جواب 10 سے دیں گے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ جو ملک، ایران پر ایک میزائل فائر کرے گا جواب میں اس پر 10 میزائل فائر کیے جائیں گے۔انہوں نے جنگ کے خطرات کو مسترد کرتے ہوئے اسے مغرب کا پروپیگنڈا قرار دیا۔اپنے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر نے فرمایا کہ انہوں نے ملک …

مزید پڑھیں »

امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خطاب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا …

مزید پڑھیں »