جمعہ , 19 جولائی 2019

سید علی خامنہ ای

بشار الاسد حقیقت میں ایک عظیم مجاہد بن کر ابھرے ہیں: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے وزير اوقاف اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: اگر مسلم ممالک اور مسلم اقوام چاہیں تو دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: شامی حکومت اور عوام فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں لہذا ان …

مزید پڑھیں »

انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس میں ایران کے محنت کش طبقہ کی قربانیاں قابل قدر ہیں ،سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کش طبقے سے تعلق …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید خامنہ ای کا وجود عالم اسلام کے لئے ایک نعمت خداوندی ہے، سید عمار حکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی قومی اسلامی تنظیم حکمت کے سربراہ عمار حکیم نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ امام خامنہ ایک حکیم، بصیر اور آگاہ انسان ہیں جن علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گہری نظر …

مزید پڑھیں »

امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے اور ایٹمی مذاکرات میں بیرونی طاقتوں پر بھروسے اور اعتماد کے لاحاصل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی حکام ایٹمی معاملے سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں۔ شمال مغربی ایران کے شہر تبریز سے تہران آنے والے ہزاروں مومن، انقلابی …

مزید پڑھیں »

فضائی حادثے پر رہبر معظم آیت سید علی اللہ خامنہ ای کا اظہار تعزیت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ انہیں مسافر طیارے کے حادثے میں اپنے ہم وطنوں کی موت کی خبر سن کر …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت وحشی گروہ داعش سے بھی بدتر ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ایام اللہ اور اسلامی انقلاب کی اہم مناسبتوں کو اسلامی نظام کے استحکام اور دوام کا محرک قراردیا اور فرمایا کہ اس سال گیارہ فروری کو جشن …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق 19 بہمن سن 1357 ہجری شمسی میں ایرانی فضائیہ نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حضرت امام خمینیؒ کے مزار پرحاضری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرمسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔ حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر اور حضرت امام خمینیؒ کی وطن کی واپسی کی مناسبت سے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر داعش کو تشکیل دیا : آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے در س خارج میں افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں میں ہونے والے قتل عام پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حالیہ دنوں میں داعش …

مزید پڑھیں »

موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں مقیم ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ نوجوان طلبا کو موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کو درک کرنا اور خود کو تیار رکھنا چاہئے۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں …

مزید پڑھیں »