جمعہ , 6 دسمبر 2019

سید علی سیستانی

آیت اللہ سیستانی کا تشیع پاکستان کے نام پیغام

مکتب اہلبیت (ع) میں مراجع عظام اور مجتہدین کو انتہائی قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کا کوئی بھی بیان، خطاب یا پیغام دنیا کے ہر ملک میں بسنے والے اہل تشیع کیلئے خصوصی اہمیت اور عقیدت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دشمنان اسلام عزاداری سید الشہداء علیہ السلام، انتظار امام مہدی (عج) کے …

مزید پڑھیں »

عراق خود کو امریکا ایران تنازع سے دور رکھے، آیت اللہ سید علی سیستانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرجع تقلید آیت اللہ سیّد علی سیستانی نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کو سیاسی اور سیکورٹی فیصلے کرنے میں زیادہ ثابت قدمی اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجف میں مذہبی مرجعیت نے عراق پر زور دیا ہے کہ وہ ایران امریکا تنازع سے دور رہے اور خود کو کسی بھی تنازع میں نہ …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ العظمی سیستانی کی داعش کے بھیانک جرائم کی دستاویزات بنانے پر تاکید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سنگین اور بھیانک جرائم کی دستاویزات بنانے پر تاکید کی ہے۔ آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے عبدالمہدی کربلائی نے کربلائے معلی میں فوٹو گرافیک اور تصاویر کی پہلی نمائش کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی …

مزید پڑھیں »

عراق کی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سید علی سیستانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خاتون ایلچی برائے امور عراق جینین ہینس پلیسچیٹ کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف ، آیت اللہ العظمی سیستانی سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی مسلمانوں کے مثالی رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے نجف اشرف میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز انجام پانے والی اس ملاقات کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجف اشرف میں ہونے والی اس ملاقات میں …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پرآیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے بیٹے کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے والد بزرگوار کی وفات پر ان کو اور آیت اللہ شاہرودی کے اہل خانہ کو تعزیت پیش …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔ عراق میں شیعوں اور سنیوں …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے ایک باخبر ذرائع کے مطابق مقتدی صدر نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے گھر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس گفتگو میں عراق کے اندرونی مسائل پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »

بیرونی قوتوں سے مقابلہ کے لئے پاکستان قومی اتحاد تشکیل دے،آیت اللہ سیستانی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرجع بزرگ آیت اللہ سید علی سیستانی نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے اندر اتحاد و اتفاق کو مضبوط کریں، یہ بات انہوں نے ایک پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہی ۔ مرجع بزرگ آیت اللہ سیستانی نے کہاکہ میں ہمیشہ پاکستان اور بھارت کے معمالات سے باخبر رہتا ہوں اور انکی ترقی اور بہتری کے لئے …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی کا باقی رہنا ضروری ہے، آیت اللہ العظمی سیستانی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے عوامی رضاکارفورس سے کہا ہے کہ وہ اب اپنے ہتھیار مرکزی حکومت کے حوالے کردیں۔ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی الکربلائی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد …

مزید پڑھیں »