جمعہ , 26 فروری 2021

شیخ باقر نمر

سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر

2 جنوری سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین شہید شیخ نمر کی شہادت کی برسی پے اس مناسبت سے شہید کے ہاتھوں کی لکھی ہوئی تحریر جو انہوں نے سعودی عرب میں نظام عدل کے قیام کے لیے منشور کے طور پر تحریر کی تھی کو ایک بار پھر شائع کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ 2007کے موسم گرما …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے کو اغواء کرلیا

سعودی عرب کے سکیورٹی ادارے، حالیہ مہینوں میں آیت اللہ باقرالنمر کے تیس سالہ بھائی امین باقر النمر سمیت انکے خاندان کے کئی افراد کو گرفتار کرچکے ہیں۔ سعودی عرب کے مذہبی پیشوا شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے حسین نمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نباء ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حسین نمر کو دو روز …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اس مسجد کو شہید کر دیا جہاں شیخ باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے

سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے العوامیہ کے علاقہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کردیا ہے،اس مسجد میں شہید باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے جس کے بعد اسلامی ممالک میں سعودیہ کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ اور …

مزید پڑھیں »