پیر , 1 مارچ 2021

شیخ علی سلمان

شیخ علی سلمان جاسوسی کے الزامات سے بری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ایک عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے …

مزید پڑھیں »

جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے قدمے کی سماعت1مارچ تک ملتوی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن سیاسی پار ٹی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حکومتی سیاسی انتقام کے تحت قائم بے بناید نئے مقدمے کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اللؤلؤة ٹی وی کے مطابق ایسے ہی بے بنیاد جھوٹے الزامات کے تحت پہلے بھی بحرینی غاصب آل خلیفہ حکمرانوں …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسیٰ قاسم کےخلاف بے بنیاد مقدمہ پوری بحرینی قوم کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کے مترادف ۔ شیخ سلمان

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرینی اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان ملک کی اعلی ترین مذہبی اتھارٹی شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع کے لئے پوری بحرینی قوم کو اپیل کی ہے ۔ بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان نے جیل سے ایک ٹیلی فون کال کے دوران کہا ہے کہ بحرینی مذہبی پیشوا شیخ عیسی …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ حکومت کی سزائیں ہمیں مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔شیخ علی سلمان

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حزب اختلاف کے رہنما، الوفاق سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ علی سلمان کے جیل میں دوسال مکمل ہوگئے ۔ قید کی دوسری سالگرہ پر شیخ علی سلمان نے جیل سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ بحرینی عوام کی جد وجہد کو سلام پیش کرتے ہیں جمہوریت، آزادی، سماجی ا نصاف کے لئے جد جہد …

مزید پڑھیں »

بحرین :شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔شیخ علی سلمان کو اتوار کے روز فوج اور سیکورٹی فورس کے کڑے حصار کے درمیان عدالت میں لایا گیا تاہم عدالت نے سماعت بارہ …

مزید پڑھیں »