جمعہ , 19 جولائی 2019

شیخ عیسیٰ قاسم

ایران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ ایران عالم اسلام میں اہم کر دار ادا کر رہا ہے اور تہران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر واقع ہو رہے ہیں۔ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ایران کے شہر قم کی یورنیورسٹی میں بحرین کے حالات کا جائزہ لئے جانے کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو امریکیوں ، صہیونیوں اور سعودیوں کی مشترکہ سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو آزادی اور غلامی میں سے ایک راستہ انتخاب کرنا ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردے دیا۔بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ایک بیان میں سینچری ڈیل کو فلسطینی اہداف کے سراسرمنافی قراردیتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل در حقیقت ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ ہے جسے امریکہ کے اتحادی عرب ممالک کی حمایت حاصل ہے …

مزید پڑھیں »

سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت امام زمانہ (عجل) کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ ہے۔منجئی عالم بشریت حضرت مہدی موعود ‏عجل کے جشن ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کی مسجد جمکران میں منعقدہ محفل میلاد …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مشہد مقدس حاضری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کےمذہبی رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم عراق میں مقامات مقدسہ کی زیارات مکمل کرنے کے بعد مشہد مقدس پہنچے جہاں انہوں نے امام رضاعلیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری دی۔بحرین کے رہبر اعلیٰ آیت‌الله شیخ عیسی قاسم چند ماہ قبل علاج کے لئے لندن گئے تھے، مکمل صحت یابی کے بعد عراق روانہ گئے تھے۔آیت اللہ شیخ …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام جبر و استبداد اور غلامی کو ہر گز قبول نہیں کریں گے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے روحانی اور مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام پر آل خلیفہ کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی عوام ذلت اور غلامی کو برداشت نہیں کریں گے۔آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین کو اسلام و ایمان ، علم و معرفت اور ہدایت پر مبنی ملک قراردیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف ، آیت اللہ العظمی سیستانی سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی مسلمانوں کے مثالی رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے نجف اشرف میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز انجام پانے والی اس ملاقات کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجف اشرف میں ہونے والی اس ملاقات میں …

مزید پڑھیں »

بحرینی مرجع تقلید شیخ عیسیٰ قاسم کی آنکھ کا آپریشن آج لندن میں ہوگا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی مرجع تقلید اور اپوزیشن رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کا آج بروز بدھ 11 اکتوبر برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع ایک ہسپتال میں آنکھ کا آپریشن  ہونے جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کافی حد تک پیچیدہ اور طویل مدتی ہوگا جس کے بعد شیخ عیسیٰ قاسم کی خاص طور پر نگہداشت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ شیخ …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں احتجاجی مظاہرے

مناما (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔ بحرین کے انقلابی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم دو سال تک اپنے گھر میں نظر بند رہنے کے بعد سرانجام گذشتہ نو جولائی کو علاج کے لئے لندن روانہ ہوئے اور فورا انہیں اسپتال …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اس سے پہلے بحرین کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہوا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کرکے دوبارہ نظر بند کردیا گیا تھا۔ آل …

مزید پڑھیں »