اتوار , 17 نومبر 2019

شیخ عیسیٰ قاسم

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اس سے پہلے بحرین کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہوا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کرکے دوبارہ نظر بند کردیا گیا تھا۔ آل …

مزید پڑھیں »

بحرینی عدالت نے شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم دیدیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا،بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کی عدالت عالیہ نے …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسی قاسم کیخلاف آل خلیفہ کی عدالت کا حکم سیاسی، ظالمانہ اور ناقابل قبول ہے

بحرین کے عوام اور نواجوانوں پر مشتمل 14 فروری انقلاب کی تحریک نے آیت الله شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ کی عدالت کے حکم کو ناجائز اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ بحرینی میڈیا کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ «بحرین کے جوانوں کے 14 فروری والا اتحاد» نے ایک بیان میں آیت الله شیخ عیسی …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ کی سازشوں پر عراقی مزاحمتی تحریک کا شدید انتباہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی مزاحمتی تحریک حزب اللہ النجبا اسلامی تحریک کے اعلی کمانڈر ابو مجاہد نے بحرینی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمہ چلانے کے حوالے آل خلیفہ خبرادار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومتی اقدام کے خوفناک نتائج نکلیں گے ۔ منامہ پوسٹ ویب سائٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

بحرین: شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے اجتماع

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر الدراز میں ساتویں روز بھی عوام نے اجتماع کیا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے الدراز کے محاصرہ شدہ علاقے میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے اجتماع کیا اور …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا گذشتہ ایک سو چھیاسٹھ روز سے جاری ہے اور ہفتے کو بھی عوام نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ بحرینی شہریوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری

منامہ(مانیٹر نگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق بحرین کے عوام آل خلیفہ حکومت کی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر روا رکھے جانےوالے ظالمانہ اقدامات کے خلاف منگل کے دن اکہترویں دن بھی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے علاقے کا شدید محاصرہ کر رکھا …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسیٰ قاسم کیخلاف آل خلیفہ کے اقدامات نے بحرینی عوام کو متحد کردیا: شیخ محمد حسن خجستہ

منامہ (مانٹیرنگ ڈیسک )بحرینی علماء کونسل کے رکن شیخ محمد حسن خجستہ نے اپنے بیان میں شیعہ رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف آل خلیفہ کے ہونے والے والے اقدامات پر شیعہ قوم کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں اشارہ کیا۔خجستہ نے شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر پر شب و روز لوگوں کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »