بدھ , 21 اگست 2019

عبد الملک الحوثی

یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات ہوگا:عبدالملک الحوثی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب پرآج 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والے ہوائی حملے کو یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات …

مزید پڑھیں »

بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری:سربراہ انصار اللہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری تھی اور اس عظیم خیانت اور غداری کے پیچھے ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور سعودی ولیعہد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے …

مزید پڑھیں »

’’سینچری ڈیل ‘‘فلسطینیوں کے خلاف دشمنان اسلام کی سازش

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے امریکہ و اسرائیل کو بعض عرب ملکوں کی حاصل حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دشمنان اسلام کی ایک بڑی سازش کا سامنا ہے۔یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین تمام مسلمانوں کے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جانے کا باعث بنا ہے، تحریک انصاراللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کو لبنان و فلسطین کی تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی جانب سے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قرار دیا جانا بہت ہی منطقی اور دانشمندانہ اقدام ہے۔یمن کی عوامی انقلابی تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد بدترین جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، سربراہ انصار للہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مجرمانہ اقدامات سے یمنی عوام کے حوصلے ہرگز پست نہیں ہوں گے بلکہ جارح دشمن کے مقابلے میں استقامت کا جذبہ اور بھی زیادہ مستحکم ہوگا۔عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن کے خلاف سعودی جرائم کو دنیا کے بدترین جنگی جرائم سے تعبیر کیا اور یہ بات زور …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام کی استقامت و پامردی جارح قوتوں کی شکست ہے، سربراہ انصاراللہ

صنعا(مانیڑنگ ڈیسک)یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔ یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ:سعودی عرب اور اس کے آقاؤں کا مقدر شکست ہے:عبد الملک حوثی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ ، عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتی ہے۔ عبدالملک بدرالدین نے عید میلاد النبی کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام پرمظالم اور ان کے قتل عام میں امریکہ برابر کا شریک ہے، انصاراللہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنگ کو ختم اور قیام امن کی امریکی دعوت کو فریب کاری قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ جب بھی امن کی بات کرتا ہے یمن کے خلاف حملوں کا …

مزید پڑھیں »

آل سعود کو عبرتناک شکست سے دو چار کر دیں گے: سید عبدالمالک بدرالدین حوثی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی اسلامی مقاومتی تحریک انصار اللہ کے سریکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ آل سعود کو عبرتناک شکست دیں گے اور کسی قسم کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ اسلامی مقاومتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ ’’ سیدعبد المالک بد ر الدین الحوثی نے کہا کہ آل سعود کو عبرتناک شکست دیں گے اور کسی قسم …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا الحدیدہ پر قبضہ اور یمن کے محاصرے کو سخت کرنے کا ناپاک منصوبہ

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمنی عوام کی دولت اور ثروت پر امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات قبضہ کرنا چاہتے ہیں لہذا یمنی عوام اور فوج کو چاہیے کہ ملک و قوم کو بچانے کے لئے اس شیطانی مثلث کا بھر پور مقابلہ کریں اور ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنا دیں۔ …

مزید پڑھیں »