بدھ , 3 مارچ 2021

عمار الحکیم

امریکا عراق کے داخلی امورمیں دخالت سے باز رہے؛ عمار الحکیم

بغداد: حکمت ملی” کے سربراہ سید عمار الحکیم نے بغداد میں تعیینات امریکی سفیرسے ملاقات کی اور عراق کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عمارحکیم کا کہنا تھا عراق میں جاری سیاسی بحران کا واحد حل مذاکرات ہیں کسی بھی ملک کو عراق کے سیاسی امورمیں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

سید عمار حکیم کی آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔ حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے مراجع تقلید عراق میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی اور انہیں عید غدیر و مباہلہ کی مبارکباد پیش …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کو تیار ہیں، عمار الحکیم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما اور قومی حکمت پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ عراق، ایران امریکہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ثالثی کرانے کیلئے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنما اور قومی حکمت پارٹی کے صدر سید عمار حکیم نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ناظم الامور جوی ھڈ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

عراق دیگر ملکوں پر جارحیت کا ذریعہ نہیں بنےگا، سید عمار الحکیم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔سید عمار حکیم نے بغداد میں مشرقی قریب کے امور میں امریکہ کے نائب وزیر خارجہ ڈیویڈ فیلڈ سے گفتگو میں کہا ہے کہ عراق اپنے …

مزید پڑھیں »

ایران،عراق کا اسٹراٹیجک پارٹنر ہے: سید عمار الحکیم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہے۔عراق کی قد آور سیاسی اور مذہبی شخصیت اور قومی تحریک حکمت کے صدر سید عمار حکیم نے بغداد میں قومی تحریک حکمت کے اراکین اور عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران ہمارا اﺳﭩﺮیٹیجک پارٹنر ہے لہذا اس کا ساتھ دینا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کی سید عمار الحکیم سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمہوریہ عراق کے پارلیمانی انتخابات میں کسی بھی ایک پارٹی یا سیاسی اتحاد نے واضح اکثریت حاصل نہیں کی۔ عراق کی اگلی حکومت مخلوط صورت میں ہی تشکیل دی جا سکتی ہے۔ مرکزی حکومت کی تشکیل کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کی اہم شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عراق میں سیاسی جوڑ توڑ کا عمل اپنے عروج …

مزید پڑھیں »

امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے:سید عمار حکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)بغداد میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ عمار حکیم نے عراق میں ہونے والے انتخابات کو بھی اہم قراردیتے ہوئے عراقی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت …

مزید پڑھیں »

عراق تمام ممالک سے برابر کے تعلقات کا خواہاں ہے،سید عمار الحکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہاہے کہ عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصاً پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ’’حجت الاسلام سید عمار حکیم‘‘نے کہا کہ عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ہم علاقے اور …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید خامنہ ای کا وجود عالم اسلام کے لئے ایک نعمت خداوندی ہے، سید عمار حکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی قومی اسلامی تنظیم حکمت کے سربراہ عمار حکیم نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ امام خامنہ ایک حکیم، بصیر اور آگاہ انسان ہیں جن علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گہری نظر …

مزید پڑھیں »

بغداد و تہران کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک ہیں،سید عمار الحکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی مجلس اعلیٰ اسلامی کے سربراہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران نے عراق کی سیاسی اور سیکورٹی ترقی کے لئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور بغداد و تہران کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک ہیں۔ ان کا اس سوال کے جواب میں کہ ایران کے ساتھ ان کے تعلقات کس طرح برقرار رہ …

مزید پڑھیں »