بدھ , 3 مارچ 2021

قاسم سلیمانی

اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے ٹیوٹر ہینڈل سے یہ ٹویٹ کیا گیا کہ یقینی طور پر یہ صیہونی حکومت کی آخری چھٹپٹاہٹ …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف پر امریکی پابندیوں کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے: جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے آج وزارت خارجہ میں جواد ظریف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ان کی خدمات کی قدردانی کرتے …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ امریکی میگزین فارن پالیسی نے دنیا کے 100 ممتاز مفکرین کی فہرست میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دس ممتاز مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قرار …

مزید پڑھیں »

دنیا کے ستمگر جان لیں کہ ان کی انجام نابودی ہی ہے،جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ  "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہےاور دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی ہی ہے۔سپاہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے جنگ کا آغاز کیا تو اختتام ہم کریں گے۔جنرل قاسم سلیمانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اب محفوظ نہیں رہا، امریکا جان لے یہ جنگ آپ کو تباہ کر دے گی اور جنگ کا آغاز آپ نے کیا تو اختتام ہم کریں گے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ایران کی …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی نے علاقائی قوموں اور بشریت کی بہت بڑی خدمات انجام دیں:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور عالم اسلام کے مایہ ناز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے اعزاز میں منعقد سمینار ” سلام جنرل ” کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیت المقدس بریگیڈ کے عظیم کمانڈر جنرل سلیمانی نے علاقائی قوموں اور بشیریت کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور ہم …

مزید پڑھیں »

شہید عماد مغنیہ دشمن کیلئے رعب و وحشت کا باعث تھے : جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاہ قدس کے سپہ سالار میجرجنرل قاسم سلیمانی نے شہید عماد مغنیہ کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ عماد مغنیہ کا قصاص ایک میزائل داغ کر نہیں بلکہ صہیونی ریاست کی بساط لپیٹ کر لیا جائے گا,جاثیہ کی رپورٹ کے مطابق، جنرل سلیمانی ـ جو تعارف کے محتاج نہیں وہی جنہوں نے صہیونیت اور امریکہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے:جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی مشرق وسطیٰ کے طاقتورترین جنرل ہیں:فرانسیسی مبصر

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے ایک معروف سیاسی مبصر نے 2017 ءمیں مشرق وسطیٰ علاقے میں رونما ہونے والے واقعات میں قدس فورسز کے میجر جنرل سردار سلیمانی کے کردار کی سراہنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار سلیمانی مشرق وسطیٰ کے طاقتورترین جنرل ہیں۔ ’’ڈی ڈیر فرانکوسس‘‘نے2017 ءمیں مشرق وسطیٰ علاقے میں رونما ہونے والے واقعات میں قدس فورسز …

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی جس معرکے میں اُترے ہمیشہ فتح یاب لوٹے ہیں،عرب تجزیہ کار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار اوررائے الیوم کے مدیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ یروشلم القدس کو صیہونی حکومت کا دارالخلافہ قراردینے کے فیصلے سے واشنگٹن کے علاقائی اتحادی خاص کر سعودی عرب اورمصر تنہا پڑ گئے ہیں اوراسلامی جمہوریہ ایران وترکی کی اسلامی دنیا میں پوزیشن مضبوط ہوئی ہے۔ ایک مختصر مضمون میں ’’عبدالباری عطوان‘‘نے …

مزید پڑھیں »