اتوار , 7 مارچ 2021

مقتدی صدر

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے نجف اشرف میں اپنے گھر پر مقتدی صدر کی میزبانی کی ۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی …

مزید پڑھیں »

مقتدیٰ صدر اور ہادی العامری کے درمیان مذاکرات، گرینڈ الائنس کے قیام کا فیصلہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے دو بڑے سیاسی اتحادوں کے درمیان گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔گرینڈ الائنس کے قیام کا فیصلہ سائرون دھڑے کے رہنما مقتدی صدر اور الفتح دھڑے کے سربراہ ہادی العامری کے درمیان مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ مذکورہ دونوں اتحادوں نے ملک کے پارلیمانی انتخابات …

مزید پڑھیں »

عراق میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، اقتدار کی کوئی لالچ نہیں، مقتدی الصدر

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے معروف سیاسی رہنما مقتدی الصدر کا کہنا ہے کہ ملک کے اندرونی حالات نہایت سنگین ہیں اگر ہوشیاری سے کام نہ لیا گیا تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہوسکتا ہے۔صدر پارٹی کے سربراہ سید مقتدی الصدر نے ملکی حالات کو نہایت نازک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہوشیاری سے کام نہ لیا …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کی سید عمار الحکیم سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمہوریہ عراق کے پارلیمانی انتخابات میں کسی بھی ایک پارٹی یا سیاسی اتحاد نے واضح اکثریت حاصل نہیں کی۔ عراق کی اگلی حکومت مخلوط صورت میں ہی تشکیل دی جا سکتی ہے۔ مرکزی حکومت کی تشکیل کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کی اہم شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عراق میں سیاسی جوڑ توڑ کا عمل اپنے عروج …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے ایک باخبر ذرائع کے مطابق مقتدی صدر نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے گھر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس گفتگو میں عراق کے اندرونی مسائل پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس ہمارا ہے,مقتدیٰ صدر نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ذرائع ابلاغ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بدھ کے روز اپنی تقریر میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے جارہے ہیں جس پر عراق کے شیعہ رہنما اور صدر تحریک کے سربراہ حجت السلام والمسلمین سید مقتدی صدر نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دی ہیں۔ انھوں …

مزید پڑھیں »

مصر:مسجد میں ہونیوالے حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے: مقتدیٰ صدر

مصر: مسجد میں ہونے والے دھماکے کے ویڈیو مناظر مصر: مسجد میں ہونے والے دھماکے کے ویڈیو مناظر Posted by Iblagh News on Samstag, 25. November 2017 بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ مقتدی …

مزید پڑھیں »

عراقی عالم دین مقتدیٰ صدر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عبداللہ دوم نے عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید کی ہے۔ عبداللہ دوم نے اس ملاقات میں عراق میں امن و ثبات قائم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن عراق کی ارضي سالمیت کی …

مزید پڑھیں »

مقتدیٰ صدر کا کردستان کے ریفرنڈم کے نتائج کو باطل کرنے کا مطالبہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صدرگروپ کے قائد مقتدیٰ صدرنے کردستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس غیرقانونی ریفرنڈم کےنتائج کو باطل اعلان کریں۔ صدرنے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ یہ ہےکہ کردستان کے حکام 25ستمبرکو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا باطل اعلان کریں اورعراق کے آئین کا احترام کریں۔ قابل ذکرہےکہ کردستان اوربغداد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ساتھ اتحاد کے بدلے میں الصدر کے مطالبات کا انکشاف

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) البدیل نیوز ایجنسی نے ایک دستاویز شائع کی ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب کے دورے کے بدلے میں مقتدی الصدر کے مطالبات کا انکشاف کیا ہے۔سعودی عرب کا سفر کرنے کے لئے، مقتدی الصدر نے سعودی حکومت سے مالی اور سیاسی مطالبات کی درخواستیں کی ہیں۔ انہوں نے سعودی حکومت سے اس کی سرایا السلام …

مزید پڑھیں »