اتوار , 7 مارچ 2021

ناصر مکارم شیرازی

قبلہ اول کو فروخت کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی؛آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)قم المقدس میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں امریکہ اور غدار عرب حکمرانوں کی مشترکہ گھناؤنی سازش اور صدی معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کسی کو مسلمانوں کے قبلہ اول کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دےگی۔ آیت اللہ العظمی ناصر مکارم …

مزید پڑھیں »

دنیا میں رہنے کا واحد راستہ مضبوط ہونا ہے : آیت الله مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے شہر قم میں دینی طلباءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو ہمیں اچھی طرح پہچاننا چاہئے ، موجودہ دنیا پر کوئی قانون حاکم نہیں ہے ، سب کے سب اپنے منافع کی تکمیل میں ہیں ، فرانس میں بلوا کھڑا ہے ، کافی لوگ گرفتار ہوچکے ہیں ، بہت مارے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں،آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)قم ميں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے وزیر خزانہ سے ملاقات میں بینکوں پر قریبی نگرانی رکھنے اور عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انھوں نے ایران کے وزير خزانہ اور اس کے ہمراہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں پر …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی پیدل مارچ: مسلم اتحاد کا بہتریں مظاہرہ، دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا: آیت الله مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور اور دشمنوں کے آنکھ میں خار قرار دیا ہے۔ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید ’’ آیت الله مکارم شیرازی ‘‘نے مدرسہ امام کاظم (ع) میں منعقدہ مبلغین اربعین حسینی اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں دینی مراکز کی ثقافت رائج ہونی چاہئے،آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شیعہ مرجع تقلید آیت للہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں دینی تعلیمی مراکز کی ثقافت رائج ہونی چاہئے اور اس یونیورسٹی میں اخلاقی مباحث پڑھائی جانی چاہئیں۔ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے مشہد مقدس علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی طلباء اور انتظامیہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا مغرب میں یہ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت لازمی ہے: آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت تمام مسلمانوں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے فرمایا: …

مزید پڑھیں »

مغرب ایرانو فوبیا کے ذریعہ اسلحہ فروخت کرنے میں مصروف ہے:آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)بزرگ ایرانی مرجع تقلیدحضرت آ‌یت الله ناصر مکارم شیرازی نے فرمایا ہے کہ مغربی دنیا نے ایرانو فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے اور علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔ بزرگ ایرانی مرجع تقلید’’حضرت آ‌یت الله ناصر مکارم شیرازی ‘‘نے …

مزید پڑھیں »

میانمار کے مسلمانوں کے بارے میں ہم سب جواب دہ ہیں،آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

عراق (مانیٹرنگ ڈیسک)عالم اسلام کےمعروف دانشور آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے بارے میں ہم سب جواب دہ ہیں ہم مسلمانوں کو ان کا ہاتھ تھامنا ہوگا کیونکہ یہ ہمارے دینی بھائی ہیں اور یہ ہم سب پر فرض ہے۔ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے صوبہ قم کی ہلال احمر کمیٹی کے …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشتگرد تنظیم کو جڑ سے اکھاڑے بغیر سکون کا سانس نہیں لیں گے:آیت اللہ مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے تہران حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہماری قوم پہلے سے زیادہ ارادے و حوصلے کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان عمل میں اترے گی، جب تک تکفیریوں کو جڑ سے نہ اکھاڑ دیں، ایرانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ انہوں نے فرمایا کہ ملک …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سیاست جھوٹ اور منافقت سے بھری پڑی ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے بین الاقوامی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سیاست جھوٹ اور منافقت سے بھری پڑی ہے.انہوں نے كہا كہ ہم دنيا كے سياسي ماحول ميں اپنے ايمان كو بہت تيزي سے كھو رہے ہيں اور مغرب كي طرف سے دوہرے معيار كي سياست نے …

مزید پڑھیں »