ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

’کورونا کے باعث ایف بی آر کا ٹیکس ریونیو 3905 ارب روپے تک گر سکتا ہے‘

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ اپریل سے جون تک ایف بی آر ریونیو میں 700 سے 900 ارب روپے تک کمی ہو گی اور ایف بی آر کا ٹیکس ریونیو 3905 ارب روپے تک گر سکتا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے ایوان میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہےکہ کورونا بحران کے باعث 30 لاکھ …

مزید پڑھیں »

معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضاباقر نے گزشتہ روز (بدھ کو) آئی سے اے پی کے زیراہتمام ’ کووڈ 19 کے بعد پاکستانی معیشت؛ مرکزی بینک کا نقطۂ نگاہ‘ کے عنوان کے تحت ایک ویبینار ( ویب سیمینار) سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نے بجلی اور پانی کے 8 بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے دونوں صوبوں بوشہر اور مغربی آذربائیجان میں 2630 ارب تومان کی سرمایہ کاری سے بجلی اور پانی کے پاورپلانٹوں سے متعلق آٹھ بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز جمعرات کو جنوبی صوبے بوشہر کے شہر عسلویہ میں 160 میگاواٹ پر …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے مابین بجلی درآمد کرنے کا معاہدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی نے کہا کہ عراق کے ساتھ دوسالوں کے لئے بجلی کی درآمد کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے اپنے دورہ بغداد کے موقع پر کہا کہ اس سے قبل ایران اور عراق کے درمیان بجلی کی درآمدات سے متعلق ایک سالہ معاہدہ طے پایا تھا …

مزید پڑھیں »

کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونگی، بیروزگاری بڑھے گی، زرمبادلہ ذخائر کم ہونگے، اسٹیٹ بینک کی وارننگ

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کورونا کے معیشت پر اثرات سے متعلق جاری رپورٹ کے مطابق کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی ہے اور کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں، کورونا کے باعث مقامی سطح پر کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں، عوام کی قوت خرید گھٹ گئی اور بیرونی سرمایہ کاری بھی کم ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری سرگرمیوں کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کا کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 21 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے اور ماہ جون کے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 8 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک ماحولیاتی بحالی منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا

اسلام آباد: عالمی بینک موسمی خطرات اور ماحولیاتی بحالی کے 5سالہ منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان کے مطابق یہ امدادی رقم موسمی پیشگوئیوں کا نظام بہتر بنانے کیلیے ہائیڈرومیٹرولاجیکل ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کی تکنیکی صلاحیتوں کے ساتھ موسمیاتی تباہ کاریوں ،منفی معاشی و سماجی اثرات کی روک تھام کیلیے خرچ کی جائے …

مزید پڑھیں »

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کے لیے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں 11.32 فیصد اضافہ ہوا۔مئی 2019 کے مقابلے میں مئی 2020 میں مہنگائی کی شرح 9.07 …

مزید پڑھیں »

ایران کی غیر ملکی تجارت

رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں ایران کی غیر ملکی تجارت کی مالیت 9 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں برآمدات کی شرح 4ارب 300 ملین ڈالر اور درآمدات کی شرح 5ارب 41 ملین ڈالر تھی جو مجموعی طور پر غیر ملکی تجارت کی مالیت 9بلین ڈالر سے تجاوز کر …

مزید پڑھیں »