ہفتہ , 21 اپریل 2018

کاروبار

ملک میں اعلیٰ کوالٹی کا پٹرول متعارف کرانے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں ناقص پٹرول کی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے ناقص پٹرول کی درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں سمری تیار کر کے ای سی سی کو بھجوائی جائے گی۔وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کی دستاویزکے مطابق اس وقت ملک بھر میں ریسرچ اوکٹین نمبر (آر او ...

مزید پڑھیں »

خام تیل کی قیمتیں 40ڈالرسے نیچے گر گئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خام تیل کی بین الاقوامی منڈیوں پر وافر سپلائی کے باعث شدید دباؤ ہے جس کے نتیجے میں قیمتیں منگل کو 40ڈالر سے نیچے گرگئیں تاہم بدھ کو معمولی اضافے کے باوجود 40ڈالر کی حد سے نیچے ہی ہیں۔واضح رہے کہ جون کے بعد سے اب تک تیل قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کمی ہو چکی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

9 علامات جو آپ کے امیر نہ بننے کی پیشگوئی کریں

کمانے کی بجائے بچت پر بہت زیادہ زور دولت بڑھانے کے لیے بچت بہت ضروری ہوتی ہے مگر آپ کو اس پر اتنی زیادہ توجہ نہیں مرکوز کرنی چاہئے کہ کمانے کو نظرانداز کرنا شروع کردیں۔ بچت کی عملی حکمت عملیوں کو چھوڑنے کی ضرورت نہٰں تاہم اگر آپ کسی امیر فرد کی طرح سوچنا چاہتے ہیں تو ہاتھ میں ...

مزید پڑھیں »

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی تمام کاروں کی قیمتوں میں تین فیصد اضافے کا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی تمام ماڈلز کی کاروں کی قیمتوں میں تین فیصد یعنی 20 ہزار سے 30 ہزار روپے فی یونٹ تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے اس اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔اس اضافے کے بعد نئی مہران وی ایکس آر (پیٹرول) اور وی ایکس آر (سی این جی) کی ...

مزید پڑھیں »

چینی سرمایہ کاروں کی تھرکول پاور پلانٹ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے تھرکول پاور پلانٹ میں پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں چینی سرمایہ کاروں کے 5 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چینی ...

مزید پڑھیں »

جولائی میں افراط زر کی شرح4.12فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ماہ 4.12 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 1.34 فیصد ہوئی، جولائی میں خوراک کی قیمتیں میں سال بہ سال 4.7 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 2.5 فیصد اضافہ ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی10 ابھرتی معیشتوں میں پاکستان شامل ہے،برطانوی ادارہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی ادارہ کے مطابق دنیا کی10 ابھرتی معیشتوں میں پاکستان شامل ہے۔برطانوی معاشی تحقیقی ادارے بی ایم آئی ریسرچ نے دنیا کی10 ابھرتی معیشتوں کی فہرست جاری کی ہے۔ جو آئندہ دس برسوں میں تیزی سے ابھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ان ممالک میں پاکستان، بنگلادیش ، مصر ، ایتھوپیا ، انڈونیشیا ، کینیا ، میانمار ، نائجیریا ...

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کے مارکیٹ شیئر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے: سی ای او

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں توانائی کے بحران بالخصوص قدرتی گیس کی قلت کا مقابلہ کرنے کے لیے لکویڈ پٹرولیم گیس اہم کردار ادا کررہی ہے۔ سال 2014کے مقابلے میں سال 2015کے دوران ایل پی جی کی کھپت میں 74فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔مقامی سطح پر پیدا ہونے والی ایل پی جی کی سرکاری سطح پر سرپرستی کے باوجود درآمدی ایل ...

مزید پڑھیں »

ایران کے منجمد 30 ارب ڈالر بحال کیے جاچکےہیں، عالمی بینک

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور گروپ فائیوپلس ون کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کے نتیجے میں تہران کے منجمد اثاثوں میں30 ارب ڈالرز ریلیزکیے جاچکے ہیں۔عالمی بینک نے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر ایران کے ردعمل کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا ایران کی اقتصادیات پر اثر پڑا ...

مزید پڑھیں »

54 کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 54کروڑ ڈالر قرضے کی آخری قسط کے اجرا کیلیے مذاکرات جاری ہیں جو 4 اگست کو ختم ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج سے مذاکرات میں شامل ہو جائیںگے، ان کے ہمراہ چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان بھی ہوں گے، اتوار سے پہلے زمینوں کی ...

مزید پڑھیں »