بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

امریکا کا احساس پروگرام میں 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا نے کورونا سے متاثرہ پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے وزیراعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے 50لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت کو وسیع کررہا …

مزید پڑھیں »

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

کراچی / اسلام آباد: پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ زوم سیشن ہوا …

مزید پڑھیں »

ایرانی چابہار بندرگاہ سے افغانستان میں 5 ہزار ٹن گندم کی ترسیل

تہران: ایرانی نئے سال میں چابہار بندرگاہ سے بھارت کی افغانستان کو عطیہ ہونے والی پانچ ہزار ٹن گندم کی کھیپ ترسیل کی گئی۔ایرانی بندرگاہوں اور میری ٹائم آرگنائزیشن کے مطابق، 75 ہزار ٹن گندم کی کھیپ چابہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان پہنچ جائے گی ، بھارتی حکومت کی جانب سے افغان عوام کو انسانی امداد کا پہلا حصہ ایرانی …

مزید پڑھیں »

چھوٹے کاروبار کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی اسکیم متعارف

اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی اسکیم متعارف کروادی ہے۔اسکیم کے تحت روزگار کو تحفظ دینے کیلئے ایس ایم ایز اور چھوٹے کاروباری لوگ اسٹیٹ بینک کی ری فنانسنگ فسیلٹی کے تحت آسان شرائط پر رعایتی قرضے لے سکیں گے۔ حکومت نے بینکوں کی رسک شیئرنگ فسیلٹی …

مزید پڑھیں »

پولیس کا گودام پر چھاپہ، 1 ہزار کلو چھالیہ برآمد، 6 ملزم گرفتار

کراچی: نیوکراچی صنعتی ایریا پولیس نے ٹیکسائل مل کے گودام پر چھاپہ مار کر ایک ہزارکلو چھالیہ برآمدکر کے6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ایس ایچ او نیوکراچی صنعتی ایریا یونس خٹک نے بتایاکہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر بارہ سی میں مقامی ٹیکسٹائل مل کے گودام میں بڑی تعداد میں چھالیہ کی بوریاں موجود ہیں …

مزید پڑھیں »

کوئلے اور گیس سے آدھی پیداوار ہونے کے باوجود بجلی مہنگی

کراچی: پاکستان میں 50 فیصد بجلی کوئلے اور ایل این جی سے پیدا کیے جانے کے باوجود بجلی کے نرخ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ماہرین نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصو بوں کو ماحولیات کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ کلین انرجی کے ذرائع اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن میں شمسی …

مزید پڑھیں »

پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ

جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر فضل اللہ احمدی نے اتوار کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ساڑھے چار سو ٹن ایرانی پھلوں اور سبزیوں کی یہ …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک کاپنجاب حکومت سے دوتہائی کم گندم خریدنے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی بینک اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کے ہدف پر مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ عالمی بینک نے پنجاب حکومت سے گندم خریداری میں دو تہائی کمی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صوبائی حکومت پر مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ڈیڈ لاک کی وجہ سے عالمی بینک کی طرف سے 30کروڑ ڈالر کے …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی سگریٹ کی تجارت، خزانے کو 70 ارب نقصان کا امکان

اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے اس سال قومی خزانے کو 70 ارب کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت جاری ہے اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے اس کی روک تھام میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی کھپت 37 …

مزید پڑھیں »

250 ارب کے 4 منصوبے، دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت پر تحفظات

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی ایکنک نے 250 ارب روپے سے زائد مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں 12.43 ارب کی لودھراں ملتان 62 کلومیٹر طویل دو رویہ سڑک کی منظوری دی ،جس میں لودھراں ملتان این 5 سیکشن میں 2 فلائی اوور، 2 …

مزید پڑھیں »