جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

بیرونی سرمایہ کاروں نے مالی سال کے 9 ماہ میں ایک ارب ڈالر پاکستان سے باہر بھیج دیے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے 9 مہینوں میں پاکستان سے کمائے گئے ایک ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے واپس باہر بھیج دیے۔مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے کمائے 3 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہربھیجے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مارچ میں براہ راست سرمایہ کاری سےکمائے 2کروڑ 55 لاکھ ڈالرواپس …

مزید پڑھیں »

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سمری بھجوادی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 20 روپے 68 پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 33.94 پیسے …

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق 4 پیسے کی کمی سے ڈالر 161.65 سے کم ہوکر 161.61 پر بند ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 160.50 سے بڑھ …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی انصاف حصص کو آزاد کرنے کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی انصاف حصص کو آزاد کرنے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی انصاف حصص کو آزاد کرنے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔رہبر معظم انقلاب …

مزید پڑھیں »

وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں حقائق جانے بغیر ترسیلات زر کا تعین کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 16 ارب ڈالر بیرون ممالک سے آئے تھے جس کے بعد رواں مالی سال …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

لاہور: طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں اضافے کی صورت میں نظر آتا ہے جہاں یہ …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی برطانوی منڈی میں آج کاروبار کے آغاز …

مزید پڑھیں »

ایرانی اسپنج لوہے کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں سال 1398 کے دوران سپنج آئرن کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کا حجم 942 ٹن تھا۔وزن کے لحاظ ایران سے سپنج آئرن جیسے ڈی آئی آر بھی کہا جاتا ہے، کی برآمدات میں سال 1397 کے مقابلے میں 409 ٹن اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی اسٹیل پروڈیوسر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں »

بینک زکوۃ کٹوتی کے لیے کل بند رہیں گے

کراچی : ملک بھر میں بینک کل پیر کو زکوۃ کٹوتی کے سلسلے میں عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔عام طور پر بینکوں میں یکم رمضان المبارک یا رمضان المبارک کے پہلے کاروباری روز زکوۃ کٹوتی کی جاتی ہے تاہم ہفتہ اور اتوار کے باعث بینکوں میں اس بار زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل مصنوعات کی برآمدات بدستور جاری ہے

تہران:  ایرانی تیل مصنوعات کے برآمدکنندگان کی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی تیل مصنوعات کا برآمدات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔یہ بات حمید حسینی نے اتوار کے روز ایرانی نیوز ایجنسی کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں پیٹرولیم، تیل، گیس اور بجلی کی کل برآمدات کا تخمینہ 25 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں »