ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

ایران میں اسٹیل کی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ

تہران:ایرانی سال 1398 کے 11 مہینوں کے دوران اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 6 ملین 351 ہزار ٹن تھی جو سال 1397 کے مقابلے میں 42 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ایرانی اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ، سال 1398 کے 11 مہینوں کے دوران اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 52 فیصد اضافہ ہوا اور 4.441 ملین …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے مازندران میں 2 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات کی برآمدات

نوشہر: ایرانی شمالی صوبے مازندران کے ڈائریکٹر برائے زرعی مصنوعات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران اس صوبے میں 2 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات کی برآمدات ہوئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار "ہادی ایزدی” نے پیر کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ دو سال …

مزید پڑھیں »

ایران میں پانی، بجلی اور نکاسی آب کے شعبوں میں 250 منصوبوں کا نفاذ ہوگا

تہران: ایرانی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران ملک کے پانی، بجلی اور نکاسی آب کے شعبوں میں 250 منصوبوں کا نفاذ ہوگا اور اس کیلئے 50 ہزار اڑب تومان کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار "رضا اردکانیان” نے پیر کے روز صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں ریکارڈ کمی پر رضامندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ

تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر مانگ میں کمی کے بعد پیداوار کو کم کرنے پر رضامندی کا اظہار کرنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک)، روس سمیت دیگر پیداواروں کے گروہ جسے …

مزید پڑھیں »

ایران میں دودھ اور دیگر مصنوعات کی فی کس کھپت 117 کلوگرام ہے

تہران: ایرانی کسان ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی سالانہ فی کس کھپت 117 کلوگرام ہے جو عالمی اوسط سے 48 کلوگرام کم ہے۔یہ بات "سید احمد مقدسی” نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے مرکزی میں 1 ارب 560 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری

اراک:ایرانی صوبے مرکزی کے ڈائریکٹر جنرل برائے خزانہ اور  اقتصادی امور نے  گزشتہ سال میں اس صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں ترقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 1.560 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔یہ بات حسن میرزا خانی نے پیر کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایران کے معدنی ذخائر میں 1.1 ارب ٹن کا اضافہ

تہران: کان کنی کے شعبے میں ایرانی موجودہ حکومت کی بنیادی پالیسیوں میں سے ایک ایکسپلوریشن سرگرمیوں کا فروغ ہے جو ابھی جاری ہےاور اب تک ملک کے معدنی ذخائر میں 1.1 ارب ٹن سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ایران کے معدنی ذخائر میں 1.1 ارب ٹن کا اضافہایکسپلوریشن سرگرمیوں کا حجم جو گیارہویں حکومت سے آغاز ہوا ہے( …

مزید پڑھیں »

جنوبی ایشیائی ملکوں کو غربت سے لڑنے کے لئے لیے پہلے سے زیادہ کام کرنا ہوگا؛ ورلڈ بینک

عالمی بینک نے جنوبی ایشیائی ملکوں کو صحت عامہ اور غربت سے لڑنے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کی سفارش کی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی بینک نے جنوبی ایشیائی ملکوں کو صحت عامہ اور غربت سے لڑنے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کی سفارش کی ہے۔ عالمی …

مزید پڑھیں »

کورونا، لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ بہت سی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم لاہور میں سبزیوں کی قیمت میں ایک ہفتے سے کمی کا رجحان ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور پیاز 80روپے کلو سے کم ہو کر 50 روپے، لہسن کی قیمت 300 …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سینیٹائزر کی تیاری کیلئے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے سینیٹائزر کی تیاری کے لیے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ڈریپ کو مجموعی طور پر 173 کمپنیوں نے سینیٹائزر کی تیاری کے لیے درخواستیں دی تھیں۔دستاویز کے مطابق ڈریپ نے 52 کمپنیوں کو سینیٹائزر کی تیار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ڈریپ نے 45 درخواستوں کی منظوری اگلے اجلاس تک موخر کردی ہے جبکہ 86 …

مزید پڑھیں »