جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

اسٹیل کی پیداوار؛ دنیا میں ایران کی دسویں پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران، اسٹیل پیداوار کے شعبے میں دنیا کی دسویں پوزیشن پر کھڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق توقع کی جاتی ہے کہ ایران  آئندہ سال پانج سالوں کے دوران اسٹیل کی 55 ملین ٹن کی پیداوار کے حصول سے دنیا کی ساتویں پوزیشن کو اپنے نام کرلے۔ایرانی محکمہ صنعت، کان کنی اور تجارت کے مطابق، پیش گوئی کی …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کےدوران جعلی فون کالزسےہوشیاررہیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نےکوروناکی وباکےدوران جعلی فون کالزکےذریعےدھوکےبازوں سےہوشیاررہنےکامشورہ  دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دھوکے بازعناصرخود کوسرکاری اہل کاریابینکوں کا نمائندہ بن کرکال کررہے ہیں،کوروناکی وبا کےنام پراکاؤنٹ کی تصدیق کےلیےاکاؤنٹس،پےمنٹ کارڈزاورپن کوڈز سمیت ذاتی معلومات پوچھیں جارہی ہیں،عوام اوربینک صارفین اپنی ذاتی معلومات اوراکاؤنٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دیں۔مرکزی بینک کاکہناہےکہ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک یاکوئی سرکاری ادارہ بینک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے ہسپتالوں کو سبسڈائزڈ قرض کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ صحت کے لیے اپنی ری فنانس فیسیلٹی ٹو کمبیٹ کووڈ 19 (آر ایف سی سی) میں مزید لچک پیدا کردی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکلر کے ذریعے مرکزی بینک نے ہسپتالوں اور طبی مراکز کو کورونا وائرس کے لیے خصوصی سہولت/ آئی سولیشن وارڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات کی …

مزید پڑھیں »

فیٹف کی شرائط پرعمل: ایف ایم یو کو خودمختاری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ و ٹیرارزم فنانسنگ کی روک تھام کیلیے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کی صلاحیتیں بڑھانے کیلیے مالی و آپریشنل خودمختاری اور دائرہ کار برمڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق یہ فیصلہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی شرائط پر عملدرآمد کے تحت کیا جارہا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بارپھرمندی کارجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹمیں کاروباری ہفتےکےپہلےروزتیزی کےبعدمندی دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کےمطابق آج جب مارکیٹ کاآغازہوا توانڈیکس31621 پرتھااورابتدائی چند منٹ میں250 سےزائد پوائنٹس کااضافہ بھی ہوا۔بعدازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی کےبادل چھاگئےاورشدید کساد بازاری دیکھی گئی۔ مندی کے سبب انڈیکس آج کی بلند ترین سطح سے31915 سے 465 پوائنٹس کم ہو کر31430 پر آگیا۔آخری خبریں آنےتک اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی دیکھی جارہی تھی …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاون ۔ اسٹیٹ بینک کی صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

کورونا وائرس کنٹرول کرنے کیلیے اسٹیٹ بینک کئی اقدامات اٹھا چکی ہے۔ اسٹیٹ بینک صارفین کو سہولت فراہم کرنے کرنے کیلیے اور بینکوں کی شاخوں میں رش کم کرنے کے لیے چیک سے لین کی سہولت آسان کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کسٹمرز چیک سے ادائیگی کرنے والوں کے بینک سے براہ راست وصولی کرسکیں گے،کسٹمر کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، روس کی ملاقات میں تاخیر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

سعودی عرب اور روس کی جانب سے کورونا وائرس کے دوران طلب کے مطابق عالمی منڈیوں میں رسد میں جزوی طور پر کمی پر بات چیت کے لیے ملاقات میں تاخیر سے تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔کاروباری روز کے ابتدا میں برینٹ کروڈ 66 سینٹ یا 1.9 فیصد کمی کے بعد آج صبح 33.45 ڈالر کا ہوگیا جو …

مزید پڑھیں »

بے روزگاری کی شرح تمام ریکارڈ توڑ دے گی، برطانیہ صدی کے بدترین بحران میں مبتلا ہوچکا ہے، ماہرین اقتصادیات

راچڈیل: برطانیہ صدی کے بدترین بحران میں مبتلا ہو چکاہے اور جلد اس بحران سے نکلنے کی کوئی توقع نہیں، بیروزگاری کی شرح سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیگی معاشی اور مالی بحران کی وجہ سے 2020 صدی کا بدترین سال ثابت ہوگا، جبکہ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد بھی کئی دہائیوں تک اسکے اثرات محسوس کیے جائیں گے، برطانوی …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

حکومتی اقدامات کے باعث پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں کمی  سے ملک میں مہنگائی شرح میں  بھی بتدریج کمی آنے لگی  ہے۔ادارہ شماریات کی ‏مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.01فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایک ہفتے میں 14 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 13 کی قیمتوں …

مزید پڑھیں »

ایران میں پہلی بار 2.5 میٹر تانبے کی انگوٹھی تیار کی گئی

بجنورد: ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر اسفراین میں نجی شعبے کے ذریعہ پہلی بار کے لئے 2۔5 میٹر تانبے کی انگوٹھی تیار کی گئی۔یہ بات آذین فورج نامی کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر "فرج اللہ علیزادہ” نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کان کنی کی صنعت میں …

مزید پڑھیں »