بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

ایرانی صوبے قزوین کی غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ملکی تیسری پوزیشن

قزوین: ایرانی صوبے قزوین نے رواں سال کے دوسرے چھ مہینے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ایک درجے بہتری کے ساتھ ملکی تیسری پوزیشن حاصل کرلی جسے اقتصادی شعبے میں ایک بڑی کامیابی ہے۔صوبے قزوین کے گورنر کے ڈپٹی "عیسی قبادی” نے کہا کہ حالیہ رپورٹ کے مطابق، صوبے قزوین غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے …

مزید پڑھیں »

ایران یوریشیا کے تجارتی تعلقات کی شرح ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے گزشتہ 11 مہینوں کے دوران ایک ارب 244 ملین ڈالر کی مالیت پر مشتمل مصنوعات کو یوریشین یونین کے رکن ممالک کو برآمد کیا ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 105 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی کسٹم ادارہ کے ترجمان "سید روح اللہ لطیفی” …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے کسٹمز سے 1۔2 مصنوعات کی برآمدات

ارومیہ: ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے کسٹمز سے رواں سال کے دوران ایک ملین اور 205 ہزار ٹن مختلف مصنوعات کو برآمد کیا گیا ہے۔یہ بات اس صوبے کی صنعت، کان کنی اور تجارت تنظیم کے سربراہ "غلامرضا بابایی” نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ برآمد ہونے والی مصنوعات …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز/ فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی

اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ کے ظالمانہ اور یکطرفہ صدی معاملے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ  کے ظالمانہ اور یکطرفہ  صدی معاملے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ …

مزید پڑھیں »

عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1572 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال: 8 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 5.37 فیصد اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ترسیلات زر 5.37 فیصد بڑھ کر 15 ارب 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے بتایا کہ پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو 20 کھرب ڈالر تک نقصان کا خطرہ

روم: اقوام متحدہ نے مہلک کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے عالمی معیشت میں کساد بازاری پر خبردار کردیا۔ڈان کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی تجارت برائے ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے رچرڈ کوزول رائٹ نے واضح کیا کہ رواں برس عالمی معیشت کو 10 کھرب سے 20 کھرب ڈالر کے درمیان نقصان پہنچ …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد 7 فیصد اضافہ

تیل کی قیمتوں میں ایک روز میں 30 سال میں سب سے بڑی کمی کے بعد 7 فیصد واپس اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ کورونا وائرس کے اثرات سے امریکی معیشت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ‘بڑے اقدامات کریں گے اور ری پبلکنز سے …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 30 فیصد تک کم ہوگئی

سعودی عرب کی جانب سے قیمتوں میں کمی اور اپریل میں خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے منصوبے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 30 فیصد تک کم ہوگئیں جس سے امریکی تیل کو ریکارڈ نقصان ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا شکار …

مزید پڑھیں »

چین میں معاشی سست روی سے متاثرہ 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) نے پاکستان ان 20 ممالک میں شامل کیا ہے جو چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سست روی سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں متاثرہ ویلیو چین ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی ہے جس میں چین کے لیے …

مزید پڑھیں »