جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

حکومت نے 11 ماہ میں 9.5 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت اپنے ابتدائی 11 ماہ میں 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لے چکی ہے ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران حکومت نے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لئے ہیں ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے کیش ڈپازٹ کی …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں 22 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے ایندھن کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر ہونے والے رد وبدل (فیول ایڈجسٹمنٹ) کی مد میں بجلی کی پیداوار کی لاگت بڑھنے کے باعث صارفین کے لیے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔نیشنل الیکٹرونک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ڈسکوز کی مئی کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ …

مزید پڑھیں »

ہونڈا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 4لاکھ 25 ہزار روپے تک اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور منفی ایکسچینج ریٹ کے اثرات کے باعث ہونڈا ایٹلس کار لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 60 ہزار سے 4 لاکھ 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا، جس کا اطلاق 24 جون سے ہوگا۔اس طرح 4 لاکھ روپے کے اضافے سے ہونڈا …

مزید پڑھیں »

مئی میں ایک ہزار 323 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن ہوئی

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) رواں برس مئی کے مہینے میں ایک ہزار 323 کمپنیوں کو رجسٹرڈ کردیا۔یہ تعداد گذشتہ برس اسی عرصے کے دوران رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد ایک ہزار 94 سے 21 فیصد زائد ہے۔چنانچہ نئی کمپنیوں کے اندراج کے بعد ایس ای سی پی میں رجسٹر ہونے والی …

مزید پڑھیں »

ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ، 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا ایف بی آرکو موصول

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس چوروں کے خلاف نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو متحرک ہو گئے، نادرا نے ایف بی آر کو 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا فراہم کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق نادرا کا ڈیٹا تھری ڈی ہے اور سب کچھ بتائے گا۔بتایا گیا ہے کہ ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ملک گیر سطح پر …

مزید پڑھیں »

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ ماہ 5 سے 7 روپے اضافے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہونے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے آئندہ ماہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 7 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔پیٹرول سستا ہونے کی تمام اُمیدیں دم توڑ گئیں، ڈالر اور عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں »

سینیٹ کمیٹی نے فنانس بل مسترد کردیا، ڈالر 150روپے پر منجمد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کثرت رائے سے ٹیکسز اور قیمتوں میں اضافے پر غور کرنے سے متعلق فنانس بل 2019 کو مسترد کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ یہ عوام پر بری طرح سے بوجھ ڈالے گا۔ کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی فے کے سینیٹر طلحہٰ محمود نے فنانس بل کو شق وار …

مزید پڑھیں »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی بینک کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 12 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کم ہوا ہے، اعدادوشمار …

مزید پڑھیں »

پرائز بانڈز اپنے نام رجسٹرڈ کرانا ہونگے، شبر زیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ چالیس ہزار سے زائد والا پرائز بانڈ اگر رجسٹرڈ نہیں ہوگا تو ختم ہو جائے گا۔چیئرمین ایف بی آر کا دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں وہ ڈیٹا مل گیا ہے جو پہلے نہیں …

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں »