جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 3 روپے فی لیٹر اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان نے ہر چیز کو پر لگا دیے۔ پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی، سی این جی کی نئی قیمت 82 روپے 79 پیسے تک جا پہنچی۔ڈالر کی پروان کے بعد عوام پر گرا دیا گیا سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا بم، پٹرول …

مزید پڑھیں »

نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی: اسٹیٹ بینک کی ایس ایم ایس سروس بحال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے عوام کو نئے نوٹوں کی فراہمی کے لیے ایس ایم ایس (8877) سروس بحال کردی۔سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق نئے نوٹ نامزد کمرشل بینکس کی برانچز، جنہیں ای برانچز …

مزید پڑھیں »

اسمگل شدہ اشیا ءکی فروخت بھی غیرشرعی ہے، چیئرمین ایف بی آر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کراچی چیمبر میں تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں مانتا ہوں کہ خام …

مزید پڑھیں »

اوگرا کی گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافے کی سفارش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تعین کر لیا گیا ہے، سوئی سدرن کمپنی اور سوئی ناردرن کمپنی کی درخواستوں پر پشاور، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں عوامی سماعت ہوئی، جس …

مزید پڑھیں »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 150 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارکیٹ میں آج (جمعہ کو) بھی امریکی ڈالر کی پرواز تھم نہ سکی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے کی حد عبور کر گیا جبکہ انٹربینک میں 149 روپے تک پہنچ گیا۔دن کے آغاز پر ہی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈاکر 149 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پربیرونی قرضوں کابوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا اور بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پربیرونی قرضوں کے بوجھ پر مرکزی بینک نے اعداد و شمارجاری کردئیے، پاکستان پربیرونی قرضہ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا ہے۔ اعداد و شمارکے مطابق ملک پر بیرونی …

مزید پڑھیں »

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147.50 روپے پر مستحکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج (جمعرات کو) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا، تاہم ڈالر دن کے اختتام تک 147.50 روپے پر مستحکم ہوگیا۔ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 141.50 روپے تھی، جو بڑھ کر …

مزید پڑھیں »

مارکیٹ سے زائد ڈالر فروخت کرنیوالی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مارکیٹ سے زائد ڈالر فروخت کرنیوالی ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافے کے حوالے سے وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ بینک، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے …

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں مزید کمی ،ڈالر 146 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 25 پیسے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 25 پیسے ہوگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایت پر ایکسچینج ریٹ کو فری کرنے کی خبروں پر مارکیٹ سے امریکی ڈالر غائب ہوگیا۔مذکورہ ہدایت پر …

مزید پڑھیں »

گہرے سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا عمل مکمل، آئندہ 48 گھنٹے اہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گہرے سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا عمل مکمل ہوگیا، ڈرلنگ مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی، ٹیسٹنگ کا عمل 48 سے 72 گھنٹوں میں …

مزید پڑھیں »