جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی

کراچی: روس سے درآمد کیے جانے والی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کے معاہدے کے بعد آج روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، ’’پیور پوائنٹ‘‘ نامی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق جہاز پر 45 ہزار …

مزید پڑھیں »

تاجروں نے توانائی پلان پر عملدرآمد سے انکار کر دیا

اسلام آباد: تاجروں نے حکومت کے اعلان کردہ توانائی بچت اعلان کے تحت رات 8بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بچانے کیلیے کاروبار قطعی طور پر بند نہیں کریں گے۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ،سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں، فچ

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی ’’فِچ‘‘ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں۔فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز نے امریکی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ کی ایک ای میل میں کیے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ ہمیں فی الحال پاکستانی روپے …

مزید پڑھیں »

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے ذخیرہ اندوز اداروں اور افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ فنانس بل میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر یا کسی بھی دوسری کرنسی کی ذخیرہ اندازی کرنے والے کو سزا دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، غیر …

مزید پڑھیں »

بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر پچاس ہزار کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے نان فائلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، جس کے تحت بینک سے کیش نکلوانے پر پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ملک میں کاروں، ٹرکوں، ٹریکٹروں کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران10بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت 18 کروڑ 84 لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے۔اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ پاکستان تخفیف غربت فنڈ کے تحت اب تک صحت، تعلیم، پانی اور انفراسٹرکچر کے 38 ہزار 900 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین …

مزید پڑھیں »

رشوت دیے بغیر کسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں، 66 فیصد پاکستانیوں کی رائے

اسلام آباد: 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔گیلپ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔ سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری …

مزید پڑھیں »

ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کر لیا گیا ہے جو کل پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے، بے …

مزید پڑھیں »

رواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین جائیں گے

اسلام آباد: رواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین پہنچیں گے، ملتان سے آم تاشقرغان تک پہنچانے میں تقریباً 6 دن لگیں گے۔لاجسٹکس کمپنی صادقین شپنگ لائن کے سی ای او طیب خان نے چائنا اکنامک نیٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ ہم اس سال 10 جون کے بعد زمینی راستے سے سنکیانگ کو پاکستانی آم برآمد …

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے توانائی بچت منصوبے کے تحت ملک بھر کی مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کی نمائندگی تھی، شرکا نے …

مزید پڑھیں »