بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

امارات میں ایک ہزار درہم کے نئے نوٹ کا اجرا

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کا سینٹرل بینک پیر 10 اپریل 2023 کو ایک ہزار درہم والے نئے کرنسی نوٹ جاری کرے گا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق نئے نوٹ بینکوں اور منی ایکسچینجر کے پاس دستیاب ہوں گے۔ سینٹرل بینک نے نئے نوٹ کا ڈیزائن امارات کی کامیابی کی کہانی کو اجاگر کرنے والے اندازمیں تیار کرایا …

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5.61 کروڑ ڈالر کمی

کراچی: اکتیس مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.20 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت 1.97 کروڑ …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2019 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2500 …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں 1 روپے کی کمی

کراچی: سعودی عرب کی دو ارب ڈالر اور عالمی بینک کی 450 ملین ڈالر کی فنانسنگ سے روپیہ کو سہارا مل گیا جبکہ ڈالر دوبارہ بیک فٹ پر چلا گیا۔دوست ممالک اور عالمی مالیاتی ادروں کی سپورٹ سے جون 2023 کے اختتام تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید اور آئی ایم ایف کی تمام مطلوبہ …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

اسلام آباد: معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا ہے۔ پارکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریفائنری مرمت کی فوری ضرورت کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے 450 ملین ڈالر قرض کیلیے عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک سے450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے مزید ایک شرط پوری کردی، جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار عالمی بینک کے صدر کو قرض اجرا کی منظوری کے لیے بورڈ میٹنگ پر آمادہ کریں گے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کا بڑا اضافہ

کراچی: ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے سونے کی مقامی قیمتیں بھی روز تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھونے لگ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41ڈالر کے اضافے سے 2023 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب …

مزید پڑھیں »

پنجاب: شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

لاہور:پنجاب ایگریکلچر حکام نے کہا ہے کہ اندازے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور ژالہ باری سے 5 سے 6 فیصد گندم کی فصل نقصان ہوئی ہے، جس کی مالیت 23 ارب روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق کئی اضلاع میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور ژالہ باری ہوتی رہی ہے، جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے پاکستان میں جون تک مہنگائی 29.5 تک بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

لندن:عالمی بینک نے پاکستان میں جون تک مہنگائی انتیس اعشاریہ پانچ فیصد کی بلند سطح پر ہونے کی پیشگوئی بھی کردی گئی ہے ۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ سخت مالی پالیسی اختیار کرنے میں تاخیرکردی گئی ۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میں پاکستان میں معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے …

مزید پڑھیں »

شرح سود میں اضافہ، 21 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 21 فیصد کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔ پالیسی ریٹ اضافے کے بعد 21 فیصد …

مزید پڑھیں »