جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

صنعتی و تاجر برادری کا شرح سود میں اضافہ قبول کرنے سے انکار

کراچی: صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ پوری کاروباری، صنعتی اورتاجر برادری نے بیس پوائنٹس 21 فیصد ہو جانے والے پالیسی ریٹ کو قبول کرنے سے متفقہ طور پر انکار کر دیا ہے۔ صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے حکومت کو واضح طور پر آگاہ کر دیاہے کہ پاکستان کی پوری …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 فیصد ریکارڈ کمی

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 21 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔عارف حبیب ریسرچ اورانڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں 12.80 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال …

مزید پڑھیں »

اوپیک پلس ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ

ریاض:سعودی عرب اور اوپیک پلس میں شامل دیگر ممالک نے رضاکارانہ طور پر اپنی اپنی تیل پیداوار میں یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔العریبیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ مئی سے 2023 کے آخر تک یومیہ 500،000 بیرل (بی پی ڈی) پیداوار میں کمی کرے گا۔روس کے نائب وزیر اعظم نے یہ بھی …

مزید پڑھیں »

ایکسپورٹرز 30اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 سے 60روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی اور 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم …

مزید پڑھیں »

بینکوں کے قرضوں میں اضافہ، خسارے میں جانے لگے

کراچی: پاکستان میں بینکوں کے نان پرفارمنگ لون میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ خسارے میں جا رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کچھ بینکوں نے اپنے صارفین کو پیشکش کی ہے کہ وہ اپنی اصل ادائیگی چند ماہ کیلیے موخر کر دیں یا اپنا قرض ری شیڈول کرا لیں تاکہ مالیاتی اداروں کو تباہ ہونے سے بچایا جا سکے جیسا …

مزید پڑھیں »

پاک-چین سرحدی تجارت آئندہ ہفتے بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان درہ خنجراب کے ذریعے تجارتی اور سفری سرگرمیاں 3 سال تک معطل رہنے کے بعد 3 اپریل بروز پیر کو بحال ہوجائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت دو طرفہ تجارت اور دیگر سرگرمیوں کے لیے بارڈر پوائنٹ دوبارہ کھولنے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 5 روز کیلئے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کے سوا باقی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار رہیں گی جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد: حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے ایف بی آر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی رقم کی بجائے صارفین سے وصول ہونے والی رقم پر سیلز ٹیکس وصول کیا کرے گا۔ ایف بی آر کے جاری کردہ رولز ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں …

مزید پڑھیں »

بجلی صارفین پر 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں نیپرا نے حکومتی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ نیپرا کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 45 روپے فی کلو کم کردی۔ذرائع کے مطابق اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے ایل پی جی (لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا کے نوٹی فکیشن کے …

مزید پڑھیں »