ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کراچی: ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، طلب گھٹنے اور سپلائی بڑھنے کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ بعد 284 روپے سے کم ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ بھی گھٹ کر 284 روپے پر آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کے نرخ …

مزید پڑھیں »

دیوالیہ بینک میں 5لاکھ سے اوپر رقم کو تحفظ نہیں، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی نے پاکستان میں آئی این جی اوز کے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔سینیٹر فیصل سلیم رحمن کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ نے آئی این جی اوز کے بارے میں کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں 10 شعبوں میں انٹرنیشنل این جی اوز کام …

مزید پڑھیں »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں درآمد کی جانے والی متعدد اشیاء پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں درآمد ہونے والی متعدد اشیاء پر پابندی لگادی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت تجارت کی طرف سے ہوم اپلائنسز کی 59 ٹیرف لائنز اور کپڑے کی 17 ٹیرف لائنز کو منفی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ میک اپ کی 14 اشیاء ، 12 قسم کے ڈرائی فروٹس، ٹائر اور ویکیوم …

مزید پڑھیں »

دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں مانگ بڑھ گئی

اسلام آباد: دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی۔چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر ہے۔ مالی …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے صارفین پر بجلی گرادی اور بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی۔ یہ اضافہ مالی سال2022/23کی چوتھی سہہ ماہی …

مزید پڑھیں »

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

کراچی: روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

تجارتی خسارہ 42 فیصد کم، صرف 5.3 ارب ڈالر رہ گیا

اسلام آباد: روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باوجود برآمد کنندگان کوئی فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 42 فیصد کم ہو کر 5.3 ارب ڈالر رہ گیا ہے، برآمد کنندگان روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باجود کوئی فائدہ نہیں …

مزید پڑھیں »

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

کراچی: فیصل آباد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ میں 10 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ستمبر میں 10 فیصد تک کا اضافہ ہوگیا، گارمنٹس کے ساتھ ساتھ ہوم ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ بھی بڑھنے لگی، بیشتر بند یونٹس کھل گئے۔ صنعتکاروں نے بتایا کہ مہنگائی کے باعث 3 سے 4 ارب ڈالر کی برآمدات کم …

مزید پڑھیں »

عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا۔پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا اور ڈیلرز …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 …

مزید پڑھیں »