ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

حکومت کا 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کی سہولت کیلیے جدید ترین سہولیات سے لیس 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق حکومت ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلیے مشترکہ ای ورکنگ …

مزید پڑھیں »

بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام سے بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو انسانی وسائل جیسے مسائل کا بھی سامنا ہے، بچوں کی ذہنی و جسمانی …

مزید پڑھیں »

ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کے بارے میں چھان بین کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈالر چھپا کر رکھنے والے افراد کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی …

مزید پڑھیں »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ نئے شروع ہونے والے کاروباری ہفتے میں بھی جاری ہے۔کرنسی کی غیرقانونی تجارت کرنے والے اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاون میں گرفتاریوں، خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شعبوں کی مارکیٹوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے باعث پیر کو بھی ڈالر کو ریورس گئیر میں رہا۔ جس سے ڈالر کے …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیئے

لاہور:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا بم بھی گرا دیا۔پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 15 سے 20 فیصد تک کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 300 سے 400 روپے تک اضافہ کیا گیا، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھ کر 7000 روپے ہوگیا، …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری، انٹربینک میں قیمت مزید کم ہو گئی

کراچی:تحقیقاتی ادارے کی کرنسی کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج کرکے ان کے لائسنس منسوخ کرانے کی کوششوں اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیوں سے جمعہ کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا ہے جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 297 روپے سے بھی نیچے آگئے اور …

مزید پڑھیں »

ترسیلات زر کو قانونی ذرائع سے فروغ دینے کیلیے5 اسکیمز کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ترسیلات زر کو قانونی ذرائع سے فروغ دینے کے لیے 5 مختلف اقسام کی اسکیمز کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اپنے ویڈیو پغام میں قانونی ذرائع سے ترسیلات زر کو فروغ دینے کے لیے پانچ قسم کی اسکیموں کا اعلان کیا۔اس حوالے سے نگراں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے ریٹ مزید کم ہوگئے

کراچی: کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کے باعث ڈالر بیک فٹ پر ہے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 87 پیسے کی کمی سے 297روپے 95 پیسے کی سطح پر آگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے کی کمی سے 298 روپے کی سطح پر آگیا۔مارکیٹ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا …

مزید پڑھیں »