ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

پی آئی اے نے کاشغر کے لئے خصوصی کارگو پروازوں کا آغاز کر دیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اسلام آباد سے کاشغر کے لیے خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز کردیا۔ قومی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے پاکستان کی پہلی ائیر لائن ہے جو کاشغر کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کاشغر کے لیے 10 خصوصی چارٹر پروازیں آپریٹ کی جائیں گی …

مزید پڑھیں »

ای سی سی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فرق برداشت کرنے کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری

وزیراعظم کے اعلان کردہ پیٹرولیم ریلیف پیکج کے تحت قیمتوں کے فرق کا بوجھ برداشت کرنے کے لیے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے آئل کمپنیوں کے لیے مزید 12 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ اس منظوری کے بعد صرف رواں ماہ ان قسم کی مصنوعات پر آنے والے مجموعی اخراجات 32 ارب روپے تک …

مزید پڑھیں »

قیمتیں مقرر کرنے پر ہائیر، ڈاؤلینس کمپنی پر جرمانہ

مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے ری سیل پرائس مینٹیننس (آر پی ایم) مقرر کرنے پر ہائیر اور ڈیل/ ڈاؤلینس کمپنیوں پر بالترتیب ایک ارب اور 10 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا، ان کا کہنا تھا کہ قیمتیں مقرر کرنا ملک کے مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سی سی پی کی چیرپرسن راحت کونین حسن اور رکن …

مزید پڑھیں »

روس-یوکرین مذاکرات، چین میں لاک ڈاؤن کے بعد تیل کی قیمتوں میں گراوٹ

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے جاری تنازع میں کمی کی توقع اور چین میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے بعد طلب میں کمی کے خدشات کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی آگئی ہے۔ خبریایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ فیوچرز فی بیرل 8.64 ڈالر یا 7.7 فیصد …

مزید پڑھیں »

سال 2022 میں ترسیلات زر 20.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی: مالی سال 2022 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 20.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران زیادہ تر رقوم سعودی عرب (558 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (387 ملین ڈالر)، برطانیہ (319 ملین …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمت میں 5.94 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ قیمت بڑھنے سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بارہ فیصد کمی

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ماسکو پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سپلائی کے خدشات کسی حد تک ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اوپیک کے ساتھی ممبران سے پیداوار کو بڑھانے کے متوقع مطالبے کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمت میں 12 فیصد سے زائد کمی …

مزید پڑھیں »

سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ 558 روپے اضافے سے 110254 روپے ہے۔ طلائی زیورات کی تیاری میں …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز کے لیے 8 سے 10 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اضافی پیٹرولیم لیوی کا اطلاق اور کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »