جمعہ , 6 دسمبر 2019

کھیل

افغان کپتان راشد خان دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی جادوئی اسپنگ بولنگ کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچانے والے افغانستان کے راشد خان نے دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔راشد خان نے بنگلا دیش کے خلاف کھیلے جا رہے واحد ٹیسٹ کے لیے ٹاس کیا تو ان کی عمر 20 سال 350 روز تھی جو اب تک …

مزید پڑھیں »

ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے بابر اعظم کی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کی ایک درجہ تنزلی وجہ سے آسٹریلوی گلین میکسویل نے دوسری پوزیشن سنبھال لی۔ فخر زمان بھی آٹھویں نمبر پر بدستور موجود ہیں۔ بولرز میں عماد …

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 60 رنزسے شکست دے دی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)  انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان کو ایونٹ کی دوسری شکست ہوئی ہے۔کولمبو میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان روایتی حریف بھارت سے ہار گیا۔بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے ارجن آزاد اور تلک ورما کی سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں …

مزید پڑھیں »

ایشز: انگلینڈ کو چوتھے میچ میں جیت کیلئے مزید 365 رنز درکار

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا نے ایشز کے چوتھے میچ میں اپنی دوسری اننگز 6 وکٹون پر 186 رنز کر ڈکلیئر کردی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 383 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ چوتھے روز کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم 2 وکٹوں سے محروم ہوگئی۔مانچسٹر میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہوا تو انگلینڈ نے اپنی …

مزید پڑھیں »

عبدالقادر کے انتقال پر شین وارن اور سچن ٹنڈولکر سمیت متعدد کرکٹرز افسردہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گگلی ماسٹر عبدالقادر کے انتقال پر سچن ٹنڈولکر سمیت بھارتی کرکٹرز نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے ان کا سامنا کرنے کا موقع ملا، اپنے وقت کے بہترین اسپنرز میں سے ایک تھے، ان کی فیملی سے …

مزید پڑھیں »

ملنگا نے 4 گیندوں پر 4 کیوی بلے بازوں کو ٹھکانے لگا دیا

کینڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن فاسٹ باؤلر لسیتھ ملنگا نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹوں کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے دوران مختصر فارمیٹ میں دوسری ہیٹرک کی بدولت اپنی ٹیم کو 37 رنز سے فتح دلادی اور مرد میدان کا ایوارڈ بھی لے اڑے لیکن تین میچوں کی سیریز نیوزی لینڈ نے دو، ایک …

مزید پڑھیں »

سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے کے باعث 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹر لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل …

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو دو عہدے دینا درست نہیں ہے;جاوید میانداد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماضی کےعظیم کھلاڑی اور کوچ جاوید میاںداد کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو دو عہدے دینا درست نہیں ہے، مصباح کو پہلے تجربہ دیں پھر جو دینا ہے وہ دیں۔کراچی یونیورسٹی میں میڈیا سے بات چیت میں میاںداد نے کہا کہ بیرون ملک سے لوگ لاکر فیصلے کرائے جا رہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ پی سی …

مزید پڑھیں »

سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان، بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے جانے والی پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے سندیپ گلاٹی کو 0-6 سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ہی کے اسجد …

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو سابق کوچ مکی آرتھر کے برابر رقم دی جائے گی:وسیم خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے گوکہ نئے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے معاوضے کا اعلان نہیں کیا البتہ سی ای او وسیم خان نے یہ ضرور کہا کہ انھیں سابق کوچ مکی آرتھر کے برابر رقم دی جائے گی۔سابق کوچ مکی آرتھر کو تقریباً20 ہزار ڈالر ماہانہ ملتے تھے،اس لحاظ سے مصباح کی تنخواہ32لاکھ روپے سے زائد …

مزید پڑھیں »