جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ایشیا کپ: بارش نے پاک بھارت میچ ایک بار پھر روک دیا

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔بھارت کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں 11 اوورز میں پاکستان کی 44 رنز پر دو وکٹیں گرچکی ہیں۔ امام الحق 9 اور بابراعظم 10 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ میچ روکے جانے سے قبل فخر زمان …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ ریزرو ڈے تک ملتوی

کولمبو:پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ مسلسل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے جو اب کل ریزرو ڈے پر ہوگا۔جب میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی …

مزید پڑھیں »

بھارتی صحافی نے قومی ٹیم کے بابراعظم سے ’بیٹ‘ مانگ لیا

لاہور:نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بیٹ مانگ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے بابر سے بیٹ مانگ لیا۔ ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی

کولمبو :ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ شبمن گِل نے بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کولمبو :بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گِل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹر شبمن گِل نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ٹاپ کلاس بیٹر ہیں، کسی بھی ٹیم کا کوئی اچھا پرفارم کرتا ہے …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ ’’بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز جتواتے ہیں‘‘

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز ہی جتواتے ہیں۔ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن کنڈیشنز سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

کولمبو: پاکستان نے سپرفور مرحلے کے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ فاسٹ باؤلنگ …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 10 اوورز پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ 6 اوورز میں صرف 19 …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ حارث رؤف تیسرے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ایشیاکپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں دائیں ہاتھ کے گیندباز حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔حارث رؤف نے بنگلادیش کے محمد نعیم اور توحید ہردوئے کی دو …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف

لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلا دیش کی پوری ٹیم 38.4 اوورز میں 193 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ حارث رؤف نے 4، نسیم شاہ نے 3، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف اورافتخار احمد نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں …

مزید پڑھیں »