جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

ایشیا کپ؛ 292 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور :ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان کی سری لنکا کے خلاف 292 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے تھے۔ کوشل مینڈس 92، پاتھم نسانکا 41، چارتھ اسالنکا 36 اور دیموتھ کرونارتنے 32 …

مزید پڑھیں »

جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھیں گے: ندا ڈار

لاہور:قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ایشین گیمز میں بھی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ساؤتھ افریقہ ویمن ٹیم سے فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی، کھلاڑیوں کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، تمام …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

نئی دہلی:بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ بھارتی روپے سے بھی تجاویز کرگئی۔بھارتی خبررساں ایجنسی نیوز18 نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹس حاصل کرنے کی خواہاں ہے …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ بنگہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے ہرادیا

لاہور: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے ہرادیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا بڑا ہدف تھا جس کے جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 44.3 اوورز میں 245 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کی طرف سے ابراہیم زادران 75، حشمت اللہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ویمن انٹرنیشنل سیریز جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر پہلی مرتبہ آنے والی جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف قومی ویمن ٹیم نے سیریز میں 0-2 کی برتری کے ساتھ فتح اپنے نام کرلی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی …

مزید پڑھیں »

شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

لاہور: بھارت سے میچ میں شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی۔ابتدائی 4وکٹیں جلد گرنے کے بعد ایشان کشن اور ہردیک پانڈیا اسپنرز کیخلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیم کو بہتر پوزیشن میں لا رہے تھے، ایسے میں ایشان کو جوتے کا تسمہ باندھنے کی ضرورت محسوس ہوئی مگر گلوز حائل ہو گئے، شاداب خان نے ان کی …

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف میچ کیلیے قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پالے کیلے: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ 2023 میں بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیپال کے خلاف کھیلے جانے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ جس کی کپتانی بابر اعظم جبکہ بطور نائب کپتان شاداب خان ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ اسکواڈ میں فخر زمان، امام …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ کوہلی بھی پاکستانی بالنگ اٹیک کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

نئی دہلی:ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل براڈ کاسٹرز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرین شرٹس کے بالرز سے متعلق ویڈیو جاری کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اسٹار اسپورٹس نے ویڈیو جاری کی جس میں اسٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پاکستان کے بالنگ اٹیک کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں، انہوں …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز؛ نیپال کو 238 رنز سے شکست

ملتان: ایشیاکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 342 رنز بنائے تاہم ہدف کے تعاقب میں نیپال کی پوری ٹیم 104 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیپال کی جانب سے سومپاک کامی 28، عارف شیخ …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں

ملتان:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو توڑنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔بابراعظم اب تیز ترین 2 ہزار ون ڈے رنز بنانے سے محض 6 قدم دور ہیں، یہ ریکارڈ کوہلی نے بطور کپتان 36 اننگز میں بنایا تھا جبکہ بابر 30 اننگز میں 1994 رنز بناچکے ہیں۔ بابراعظم کو ویرات کوہلی کا ریکارڈ …

مزید پڑھیں »